دبئی ایکسپو میں فرعون کے تابوت کی بھی نمائش ہوگی

دبئی ایکسپو میں فرعون کے تابوت کی بھی نمائش کی جائے گی۔ معلوم ہوا ہے کہ آئندہ ماہ منعقد ہونے والے دبئی ایکسپو میں فرعون کا تابوت مصر کے پویلین میں نمائش کیلئے رکھا جائے گا۔ سامتک کا قدیم تابوت رنگین لکڑی کا ہے جو حال ہی میں دریافت ہوا ہے۔ مصر کا پویلین آثار مزید پڑھیں

گزشتہ 12 سالوں سے روزانہ صرف آدھا گھنٹہ سونے والا شخص

کون نیند سے محبت نہیں کرتا؟ اگر ہمیں موقع ملے تو ہم پورا دن سو کر گزار سکتے ہیں لیکن دنیا میں ایک شخص ایسا ہے جسے دیکھ کر لگتا ہے کہ اس کی نیند میٹھی نہیں یا اُسے سونا پسند نہیں ہے۔ کہا جاتا ہے کہ اچھی صحت کے لیے انسان کو 8 گھنٹے مزید پڑھیں

معمر ترین جڑواں بہنوں کا منفرد گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم

جاپان سے تعلق رکھنے والی 107 سالہ اور 300 دن کی جڑواں بہنوں نے یکم ستمبر کو دنیا کی معمر ترین جڑواں بہنوں کا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیا۔ گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق جاپان سے تعلق رکھنے والی جڑواں بہنیں ’امینو سومیاما‘ اور ’کومے کوداما‘ 5 نومبر 1913ء کو مغربی جاپانی جزیرے شودوشیما میں مزید پڑھیں

پاکستان میں نابینا افراد کے لیے اسمارٹ جوتا تیار

سوات کے ضلع مالم جبہ سے تعلق رکھنے والے ایک طالب علم نے نابینا ، ضعیف اور بوڑھے افراد کے لیے اسمارٹ جوتا تیار کرلیا ہے۔ یہ اسمارٹ جوتا راستے میں آنے والی کسی بھی قسم کی رکاوٹ کے بارے میں خبردار کرسکتا ہے اور معذور افراد کو ان کی روزمرّہ زندگی میں محفوظ رکھ مزید پڑھیں

چلتی ٹرین میں کرتب دکھانے والے نوجوان کی ویڈیو وائرل

چلتی ٹرین پر لٹک کر جان لیوا کرتب دِکھانے والے نوجوان لڑکوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اکثر و بیشتر سوشل میڈیا پر کچھ ایسی ویڈیوز وائرل ہوتی ہیں کہ جنہیں دیکھ کر دل دہل جاتا ہے، ویڈیو میں منچلے ایسے خطرناک کرتب کرتے نظر آتے ہیں کہ دیکھنے والا بھی خوف میں مزید پڑھیں