691 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے جن میں سے 57 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں

کراچی (15 مئی 2021) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال بیان کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1 مریض انتقال کرگیا جبکہ 997 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور2386 افراد صحتیاب ہوئے ہیں ۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 10730 نمونوں کی جانچ کی گئی مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا کے مریضوں میں بلیک فنگس کیسز سامنے آگئے

:پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کے مریضوں میں بلیک فنگس کیسز سامنے آگئے۔بلیک فنگس سے چار کورونا مریضوں کا انتقال اور معتدد کیسز رپورٹ ہوئے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ مریضوں میں اس مہلک فنگس انفیکشن کی تشخیص مشکل سے ہوتی ہے۔متعدی امراض کے ماہرین کا کہنا ہے کہ بلیک فنگس دماغ اور پھیپھڑوں پر مزید پڑھیں

صورت حال تشویشناک ہے لیکن عوام کا رویہ سمجھ سے بالاتر ہے

یاسمین طہٰ ملک بھر میں کرونا کی صورت حال تشویشناک ہے لیکن عوام کا رویہ سمجھ سے بالاتر ہے وہ اس وبا کو سنجیدگی سے نہین لے رہے ہین اور بازاروں میں رش کو دیکھ کر خدشہ ہے کہ یہ وبا میں اضافے کا سبب نہ بن جائے۔اس کے علاوہ دیگر شہروں سے کراچی کا مزید پڑھیں

ایکسپو سینٹر کراچی میں پاکستان کا سب سے بڑا ویکسینیشن سینٹر فعال-Thank -You -Madam -Minister

Thank-you-Madam-Minister کراچی کے ایکسپو سینٹر میں حکومت سندھ نے پاکستان کا سب سے بڑا ویکسینیشن سینٹر قائم کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو 24 گھنٹے فعال رہے گا۔ یہاں یومیہ 25 سے 30 ہزار افراد کو ویکسین لگایئ جاسکتی ہے۔ سندھ میں کورونا کے مزید 976 کیسز رپورٹ امتیاز علی وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ مزید پڑھیں

کرونا کی وجہ سے حکومت کے لیے فیملی پلاننگ کے پرائیویٹ پارٹنرز کی اہمیت میں اضافہ

کرونا کی وجہ سے حکومت کے لیے فیملی پلاننگ کے پرائیویٹ پارٹنرز کی اہمیت میں اضافہ ہو گیا ہے عام حالات میں بھی پرائیویٹ پارٹنرز کی جانب سے حکومت کو بھرپور تعاون فراہم کیا جاتا تھا لیکن اب مخصوص حالات میں فیملی پلاننگ کے لیے کام کرنے والی پرائیویٹ کمپنیوں اور نان پرافٹ اداروں کے مزید پڑھیں