کورونا سے ایک اور لیڈی ڈاکٹر کا انتقال

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے ایک اور لیڈی ڈاکٹر کا انتقال ہوگیا، ڈاکٹر عالیہ 2 ماہ سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں۔ صوبے میں کورونا سے جاں بحق ہونے والے ڈاکٹروں کی تعداد 68 ہوگئی جبکہ موذی وائرس سے مرنے والے ہیلتھ ملازمین کی تعداد 106 تک جا پہنچی ہے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے مزید پڑھیں

کراچی میں 71 فیصد کیسز کورونا کی جنوبی افریقی قسم کے رپورٹ ہوئے۔-زیادہ تر کیس 2 سال سے کم عمر کے بچوں میں رپورٹ ہورہے ہیں

وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے کراچی میں جنوبی افریقی قسم کے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی تصدیق کی ہے۔ ایک بیان میں صوبائی وزیر صحت نے کہا کہ کراچی میں اب جنوبی افریقی قسم کا کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 57 افراد کے نمونوں پر تحقیق کی مزید پڑھیں

کورونا کی روک تھام کے حوالے سے جاری کووڈ پابندیوں کے لیے صوبے کے عوام کے تعاون پر ان کا شکریہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی نے کورونا کی روک تھام کے حوالے سے جاری کووڈ پابندیوں کے لیے صوبے کے عوام کے تعاون پر ان کا شکریہ ادا کیا جبکہ کیسز کی شرح بھی 8.63 فیصد سے کم ہوکر 6.8 فیصد ہوگئی ہے۔ اگر عوام اپنا تعاون اسی جذبے کے ساتھ جاری رکھے تو ہم مزید پڑھیں

ایوی ایشن انڈسٹری میں شدید مالی بحران ،ملازمین کو تنخواہ اور ملازمت کے لالے پڑ گئے

کرونا وبا کی تیسری لہر نے پاکستان میں ایوی ایشن انڈسٹری کو بری طرح متاثر کیا ہے سرکاری اور نجی ایئرلائنز کا آپریشن سفری پابندیوں کی وجہ سے متاثر ہوا ہے مسافروں میں شدید کمی کی وجہ سے ایئر لائنز کو اپنی پروازیں ری شیڈیول کرنی پڑی ہیں مختلف روڈ پر پروازیں بند کر دی مزید پڑھیں

کل سے رت 8 بجے کے بعد لوگوں کو شہر میں غیر ضروری گھومنے کی اجازت نہیں ہوگی

کل سے رت 8 بجے کے بعد لوگوں کو شہر میں غیر ضروری گھومنے کی اجازت نہیں ہوگی * لوگوں کو غیرضروری گاڑیوں میں گھومنے سے روکیں، وزیراعلیٰ سندھ نے آئی جی پولیس کو ہدایت دیدی * اگر کسی کو اسپتال یا کسی ضروری کام سے نکلنا ہو تو اسکو اجازت دی جائے * پارکس مزید پڑھیں