حکومت پاکستان اسٹیل مل آکسیجن پلانٹ کو فوری بحال کرے

حکومت پاکستان اسٹیل مل آکسیجن پلانٹ کو فوری بحال کرے۔۔ خالد خان صدر این ایل ایف کراچی۔ اسٹیل مل ملازمین کو ملازمتوں پر بحال کر کے اسٹیل مل کی بحالی کا عمل شروع کیا جائے۔۔ اسٹیل مل کی نجکاری قبول نہیں۔۔ یہ بات صدر این ایل ایف کراچی خالد خان نے پاکستان اسٹیل ملز ایکشن مزید پڑھیں

دبئی میں تعلیم حاصل کرنے والی 25 سالہ ڈاکٹر کرونا وائرس کے باعث جان کی بازی ہار گئی

دبئی میں تعلیم حاصل کرنے والی 25 سالہ ڈاکٹر حمل کی حالت میں کرونا وائرس کے باعث جان کی بازی ہار گئی۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں تعلیم حاصل کرنے اور اپنی اعلیٰ قابلیت کی وجہ سے سب کی توجہ حاصل کرنے والی 25 سالہ نوجوان ڈاکٹر ماہا بھی کرونا وائرس کا شکار بن گئی۔ مزید پڑھیں

امریکا میں افسر پاکستان انفارمیشن سروس کا کورونا سے انتقال

امریکا میں پاکستان انفارمیشن سروس کے افسر اور سابق پریس اتاشی ندیم ہوتیانہ انتقال کر گئے۔ ندیم ہوتیانہ کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ ندیم ہوتیانہ 10 روز پہلے کورونا وائرس کا شکار ہو گئے تھے، وہ بیماری کے دوران ہی آج انتقال کر گئے۔ ندیم ہوتیانہ 2001 سے سول سروس آف پاکستان سے مزید پڑھیں

غیرضروری باہر نکلنے سے پرہیزکریں-صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عزرا پیچوہو کا کورونا کی صورتحال پرویڈیو پیغام

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عزرا پیچوہو کا کورونا کی صورتحال پرویڈیو پیغام کراچی: آغا خان یونیورسٹی اسپتال میں 13 کوویڈ کے سیمپلز کی اسٹڈی کی گئی، عزرا پیچوہو کراچی: 13 میں سے 10 برطانوی 2 جنوبی افریقا اور 1 برازیلین ویرینٹ پایا گیا، عزرا پیچوہو کراچی: محکمہ صحت اور اسپتالوں پر شدید دباؤ پڑسکتا ہے مزید پڑھیں

مرینہ خان بھی کورونا وائرس سے متاثر ہوگئیں

پاکستان میں ہر گزرتے دن کے ساتھ کورونا وائرس کی تیسری لہر کا پھیلاؤ بڑھتا جارہا ہے اور اب معروف اداکارہ مرینہ خان بھی کورونا وائرس سے متاثر ہوگئی ہیں۔ مرینہ خان نے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں بتایا کہ وہ کورونا وائرس سے متاثر ہوگئی ہیں۔ انہوں نے ویڈیو میں بتایا مزید پڑھیں