کورونا سے بیوہ ہونے والی خواتین

انڈیا میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے دوران بے شمار لوگوں کے پیارے ہمیشہ کے لیے بچھڑ گئے ہیں۔ جن میں ایسی خواتین کی بھی بڑی تعداد میں شامل ہیں جنہوں نے اپنے شوہر کھوئے جو خاندان کے کفیل بھی تھے۔ ایسے وقت میں بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور نے ایک ایسے پروگرام کے مزید پڑھیں

ایس آئی او شارع نورجہاں انسپیکٹر صفدر کرونا ویکسنیشن لگوانے کے بعد انفیکشن کا شکار ھوگے

ایس آئی او شارع نورجہاں انسپیکٹر صفدر کرونا ویکسنیشن لگوانے کے بعد انفیکشن کا شکار ھوگے اسوقت انصاری میڈیکل سینٹر اسپتال میں زیرعلاج ھیں 3 دن سے وینٹی لینٹر پر موجود ھیں دوران ڈیوٹی اینٹی کرونا ویکسنیشن لگانے کے بعد انفیکشن کا شکار ھو گے ھیں پولیس محکمہ کے کسی بھی افسر نے کوئی رابطہ مزید پڑھیں

کورونا وائرس صورتحال : مزید 11 مریض لقمہ اجل اور 1529 دیگر متاثر

کراچی (23 مئی): وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 11 مریض جاں بحق ہو گئے جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 4920 ہوگئی ہے جوکہ شرح اموات کا 1.6 فیصد ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 21808 ٹیسٹ مزید پڑھیں

کرونا سے بچاؤ کے لیے ملازمین کی ویکسینیشن میں نیشنل بینک آف پاکستان نے کتنا ذمہ دارانہ کردار ادا کیا ؟

کرونا کے مشکل حالات میں بینک ملازمین کو بھی فرنٹ لائن سولجرز کہا گیا کیونکہ معیشت چلانی تھی لوگوں کو بھوکا نہیں مانتا تھا اس لیے بینکوں کو اپنے کاموں کو آگے بڑھانا پڑا ۔سخت ایس او پیز پر عمل درآمد کو یقینی بنانا ایک بڑا چیلنج تھا ۔بینک برانچوں میں آنے والے کسٹمرز کی مزید پڑھیں

اسکول کھولنے سے پہلے اساتذہ کی ویکسینیشن مکمل کرنے کا فیصلہ

ٹاسک فورس کا کورونا صورتحال کے پیش نظر موجودہ پابندیاں اگلے 2 ہفتوں تک صوبے بھر میں برقرار رکھنے کا فیصلہ ؛ تمام سیاحتی مراکز ، سی ویو، ہاکس بے، تفریحی پارکس 2 ہفتوں کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ؛ واکنگ ٹریکس کھلے رکھے جائیں گے؛ دکانیں پیر سے شام 6 بجے تک ایس او مزید پڑھیں