۔لیاری ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ایڈیشنل ڈائریکٹر پلاننگ سید راحیل علی کرونا کی جنگ ہار گئے

لیاری ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ایڈیشنل ڈائریکٹر پلاننگ سید راحیل علی کرونا کی جنگ ہار گئے۔ دو ہفتے قبل ان کی طبیعت خراب اس کے بعد کرونا کا ٹیسٹ کرایا تھا جو مثبت آیا تھا اس کے بعد ان کی طبیعت بگڑ گئی گی اور وہ کرونا سے لڑتے لڑتے اتوار کو انتقال کر گئے ۔

این سی اوسی کا ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے23 مئی تک بند رکھنےکا فیصلہ

نجی و سرکاری تعلیمی اداروں کی مزید بندش کا فیصلہ کورونا وباء کے پھیلاوَ میں تیزی کے باعث کیا گیا،تعلیمی اداروں کی بندش کے فیصلے پر نظرثانی اجلاس18مئی کو ہوگا۔ این سی اوسی اعلامیہ این سی اوسی نے ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے23 مئی تک بند رکھنے کا اعلان کردیا، تعلیمی اداروں کی مزید مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر جنوبی ارشاد علی سوڈر کی سخت ہدایت پہ ضلع بھر میں ( ثیم ڈپٹی کمشنر ساؤتھ) کے کرونا ایس او پیز اور ٹائمنگ کی خلاف ورزی کرنے پر کارروائیاں جاری

*ڈپٹی کمشنر جنوبی ارشاد علی سوڈر کی سخت ہدایت پہ ضلع بھر میں ( ثیم ڈپٹی کمشنر ساؤتھ) کے کرونا ایس او پیز اور ٹائمنگ کی خلاف ورزی کرنے پر کارروائیاں جاری *اسسٹنٹ کمشنر صدر شیرینہ جونیجو نے ایس او پیز اور ٹائمنگ کی خلاف ورزی کرنے پر 40 دکانداروں کو ہراست میں لیکی پولیس مزید پڑھیں

کرونا کے اثرات اور وقت کا تقاضا

ماریہ حلیمہ کرونا کے اثرات اور وقت کا تقاضا تحریر: ماریہ حلیمہ وبائی امراض کی تاریخ نے یو ں تو ہمیشہ ہی انتہائی خوفناک نتایئج دیئے ہیںلیکن کووڈ ۹۱ نے تو جیسے ہماری دنیا ہی بدل کہ رکھ دی ہے ا س نئے خطرناک نتایئجخ سے پوری دنیا ہل کے رہ گئی ہے اس مرض مزید پڑھیں

حکومت ضرورت کے مطابق آئی سی یو اور وینٹیلیٹرز مہیا کرنے کی پلاننگ کرے:پاسبان

صورتحال خطرناک ہوسکتی ہے،عید تک کرفیو لگا کر کورونا کنٹرول کیا جائے:سردار ذوالفقار لوگ اپنے پیاروں کی لاشیں اٹھا رہے ہیں اور کوئی پرسان حال نہیں ہے کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے عوام تمام تر احتیاطی تدابیر اختیار کریں کراچی( ) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے جنرل سیکریٹری سردار ذوالفقارنے کہا ہے کہ مزید پڑھیں