وزیر اعلیٰ بلوچستان نے 11 اراکین اسمبلی کو پارلیمانی سیکرٹریز مقرر کردیا

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے 11 اراکین اسمبلی کو پارلیمانی سیکرٹریز مقرر کردیا
سردار مسعود لونی جنگلات اور جنگلی حیات
برکت بلوچ فشریز
اسفندیار کاکڑ یو پی اینڈ ڈی
مینا مجید بلوچ بین الصوبائی رابطہ
لیاقت لہڑی ایس اینڈ جی اے ڈی
سنجے کمار اقلیتی امور
عبیداللہ گورگیج پراسکیوشن
صمد گورگیج قانون و پارلیمانی امور
مجید بادینی ٹرانسپورٹ
اصغر رند اینرجی
جبکہ محمد خان لہڑی کو ایکسائز کا پارلیمانی سیکرٹری مقرر کیا ہے
11 پارلیمانی سیکرٹریز میں مسلم لیگ ن کے 3 ‘ پیپلز پارٹی کے 7 جبکہ جماعت اسلامی کے 1 ایم پی اے کو پارلیمانی سیکرٹری مقرر کیا گیا ہے