گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے جرمنی کے قونصل جنرل Rudiegr Lotz کی گورنرہاﺅس میں ملاقات

کراچی ( 07 مئی )
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے جرمنی کے قونصل جنرل Rudiegr Lotz کی گورنرہاﺅس میں ملاقات

ملاقات میں دوطرفہ تعلقات ، سرمایہ کاری ، تجارت کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال

پاک جرمن دوطرفہ تعلقات کئی دہائیوں پر محیط ہیں جو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مزید مستحکم ہو رہے ہیں۔گورنر سندھ

جرمنی کی سرمایہ کاری سے صوبہ میں انفرا اسٹرکچر میں بہتری آئے گی۔ گورنر سندھ

بیرونی سرمایہ کاری کے لیے ایس آئی ایف سی معاون ومددگار ثابت ہوگی۔۔ گورنر سندھ

جرمنی کے سرمایہ کار خصوصاََ توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں۔۔ جرمن قونصل جنرل ..