امریکہ کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا کوئی حق نہیں۔ (شجاع الدین شیخ)

پریس ریلیز لاہور (پ ر): امریکہ کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا کوئی حق نہیں۔ یہ بات تنظیم اسلامی کے امیر شجاع الدین شیخ نے ایک بیان میں کہی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے سیاسی معاملات کے حوالے سے حال ہی میں امریکی کانگرس میں منظور کی گئی قرارداد جس میں فروری 2024ء مزید پڑھیں

بھوک کے ستائے عوام پر ٹیکسیز کی بھرمار عوام دو وقت کی روٹی کو ترس گئے حکومت کے پاس عوام کو دینے کیلئے کچھ نہیں حکومت کی تمام پالیسیاں عوام دشمن ثابت ہورہی ہیں بھوک کے ستائے عوام بچے فروخت کرنے پر مجبور ہوچکے ہیں. چوہدری عمران سیال ۔

ڈنگہ( نعمان اعجاز سے ) رہنما تحریک لبیک پاکستان امیدوار پی پی 34 چوہدری عمران سيال نے کہا بھوک اور بے روزگاری کی وجہ سے خودکشی کی شرح میں اضافہ اور لوگ اپنے ہاتھ سے اپنے پیاروں کی جان لینے پر مجبور ہوچکے ہیں نسل در نسل اس ملک پر مسلط حکمران طبقے نے اس مزید پڑھیں

پاک اسٹرین ایسوسی ایشن (PAA)(.پی اے اے) تنظیم کی جانب ویانا میں پاکستانی کمیونٹی کی تمام تنظیموں کے سربراہان کے لیے برنچ دیا گیا۔

رپورٹ محمد عامر صدیق۔۔ پاک اسٹرین ایسوسی ایشن (PAA)(.پی اے اے) تنظیم کی جانب سے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں پاکستانی کمیونٹی کی تمام تنظیموں کے سربراہان کے لیے تنظیم کے سر پرست اعلیٰ میاں خلیل احمد کی زیر صدارت بروز اتوار 30 جون کو مقامی ریسٹورینٹ کینٹ 15 ڈسٹرکٹ میں برنچ کا اہتمام کیا مزید پڑھیں

وزیر تعلیم رانا سکندر حیات سے اسٹیٹ آف نیو یارک کے ڈپٹی اسپیکر فل راموس کی قیادت میں امریکن پاکستانی پبلک افیئرز کمیٹی (اے پی پی اے سی) کے وفد نے ملاقات کی جس میں مشترکہ تعلیمی اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیر تعلیم رانا سکندر حیات سے اسٹیٹ آف نیو یارک کے ڈپٹی اسپیکر فل راموس کی قیادت میں امریکن پاکستانی پبلک افیئرز کمیٹی (اے پی پی اے سی) کے وفد نے ملاقات کی جس میں مشترکہ تعلیمی اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں سیاسی راہنمائوں کے درمیان ٹیچر ٹریننگ اور سکولوں میں سہولیات مزید پڑھیں

) ایرانی یونیورسٹیز کے گیارہ رکنی وفد نے یونیورسٹی آف ایجوکیشن، لاہور کا دورہ کیا، جو پاکستان اور ایران کے درمیان تعلیمی تعاون کو فروغ دینے کے لیے ایک اہم قدم ہے

لاہور(جنرل رپورٹر ) ایرانی یونیورسٹیز کے گیارہ رکنی وفد نے یونیورسٹی آف ایجوکیشن، لاہور کا دورہ کیا، جو پاکستان اور ایران کے درمیان تعلیمی تعاون کو فروغ دینے کے لیے ایک اہم قدم ہے۔ دورے کے دوران ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی، جس کی صدارت یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد مزید پڑھیں