کراچی( ) سی ای او واٹر کارپوریشن انجینئر سید صلاح الدین احمد کی خصوصی ہدایت پر واٹر کارپوریشن حکام نے عام تعطیل کے روز بھی شہر کے مختلف علاقوں میں فراہمی و نکاسی آب کی متعدد شکایتوں کا ازالہ کرلیا، اس ضمن میں چیف انجینئر سیوریج آفتاب عالم چانڈیو کا کہنا تھا کہ جمشید ٹاؤن، مزید پڑھیں
زمرہ: dawn news
بھوک کے ستائے عوام پر ٹیکسیز کی بھرمار عوام دو وقت کی روٹی کو ترس گئے حکومت کے پاس عوام کو دینے کیلئے کچھ نہیں حکومت کی تمام پالیسیاں عوام دشمن ثابت ہورہی ہیں بھوک کے ستائے عوام بچے فروخت کرنے پر مجبور ہوچکے ہیں. چوہدری عمران سیال ۔
ڈنگہ( نعمان اعجاز سے ) رہنما تحریک لبیک پاکستان امیدوار پی پی 34 چوہدری عمران سيال نے کہا بھوک اور بے روزگاری کی وجہ سے خودکشی کی شرح میں اضافہ اور لوگ اپنے ہاتھ سے اپنے پیاروں کی جان لینے پر مجبور ہوچکے ہیں نسل در نسل اس ملک پر مسلط حکمران طبقے نے اس مزید پڑھیں
خبرنامہ اٹک – خوبصورت شہر اٹک سے بہت سی اہم اور تازہ ترین خبریں۔ – خاتون کی عفت میں خلل ڈالنے والا ملزم گرفتار
اٹک (مہتاب منیرخان سے) خاتون کی عفت میں خلل ڈالنے والا ملزم گرفتار، تفصیلات کے مطابق زوجہ ناصر اقبال سکنہ فتح جنگ نے تھانہ فتح جنگ ایف آئی آر درج کرائی ہےکہ وہ کرائے کے مکان میں رہائش پذیرہے جبکہ اوپر والے پورشن میں ولویزاپنی خالہ کے ساتھ کرائے پر رہائش پذیر ہے، میں چھت مزید پڑھیں