قصہ 16ارب اور نااہلیوں کی داستان کا۔

ن و القلم۔۔۔مدثر قدی آخرکار وزیر اعلی پنجاب نے محکمہ صحت کا 16ارب روپے کا بجٹ منظور کرہی لیا مگر ہزاروں وعدوں اور لاکھوں نعروں کے باوجود پنجاب کے غریب مریضوں کو ادویات اور ٹیسٹوں کی سہولیات تاحال نہیں مل سکیں اس کی وجہ سیکرٹری صحت علی جان کی نااہلی کے علاوہ اور کچھ نہیں۔ آج میں آپ کو نااہلی مزید پڑھیں

پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش، موسم خوشگوار ہوگیا

پنجاب کے دارالحکومت لاہور، مری سمیت پشاور اور مضافاتی علاقوں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع ملتان، پاک پتن، بھکر، رحیم یار خان اور بہاولنگر سمیت کئی شہروں میں رات گئے بارش ہوئی، مری کے بالائی اور نشیبی علاقوں میں طوفانی بارش کے باعث اندھیرا چھا مزید پڑھیں

پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی 598بیڈز پر مشتمل دل کی بیماریوںکے حوالے سے پنجاب کا واحد ہسپتال ہے جہاں کی ایمرجنسی میں روزانہ 800سے زائد مریض دل کی تکلیف کے ساتھ رجوع کرتے ہیں 

لاہور( مدثر قدیر ) پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی 598بیڈز پر مشتمل دل کی بیماریوںکے حوالے سے پنجاب کا واحد ہسپتال ہے جہاں کی ایمرجنسی میں روزانہ 800سے زائد مریض دل کی تکلیف کے ساتھ رجوع کرتے ہیں جن میں سے 100 سے زائد مریضوں کوداخل جبکہ روزانہ کی بنیاد پر 20سے زائد مریضوں کی پرائمری پی سی آئی کرکے ان کی تکلیف کو مزید پڑھیں

صوبائی وزیر اقلیتی امور سردار رمیش سنگھ اروڑہ نے پنجاب سوشل پروٹیکشن اتھارٹی کا دورہ کیا،

وائس چانسلرپنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود نے شعبہ امور طلباء میں طلباؤطالبات کی ہم نصابی سرگرمیوں کی تیاری کے لئے تزین شدہ ہال کا افتتاح کردیا۔

وائس چانسلرپنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود نے شعبہ امور طلباء میں طلباؤطالبات کی ہم نصابی سرگرمیوں کی تیاری کے لئے تزین شدہ ہال کا افتتاح کردیا۔ اس سلسلے میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈائریکٹر شعبہ امور طلباء ڈاکٹر محمد علی کلاسرا، رجسٹرار ڈاکٹر احمد اسلام، فیکلٹی ممبران اور طلباء و مزید پڑھیں