جیکب آباد:رپورٹ ایم ڈی عمرانی ۔ جیکب آباد پولیس کی کاروائی، ٹرک سے بھاری مقدار میں غیر ملکی سامان برآمد، ایک ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے صدرتھانہ کی پولیس نے نیشنل ہائی وے پر گاؤں سہنو خان رند کے قرین کاروائی کرتے ہوئے ایک ٹرک نمبر TKN-627 سے تلاشی کے دوران بھاری مزید پڑھیں
زمرہ: geo news
جیکب آباد میں امن و امان بحال نہ ہوسکا، لوٹ مار اور چوری کی وارداتیں، شہری موٹر سائیکلوں اور قیمتی سامان سے محروم۔
جیکب آباد: رپورٹ ایم ڈی عمرانی ۔ جیکب آباد میں امن و امان بحال نہ ہوسکا، لوٹ مار اور چوری کی وارداتیں، شہری موٹر سائیکلوں اور قیمتی سامان سے محروم۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں پولیس امن و امان کو بحال کرنے میں مکمل ناکام ثابت ہوئی ہے چوری اور لوٹ مار کی وارداتیں مزید پڑھیں
سی ای او واٹر کارپوریشن انجینئر سید صلاح الدین احمد کی خصوصی ہدایت پر واٹر کارپوریشن حکام نے عام تعطیل کے روز بھی شہر کے مختلف علاقوں میں فراہمی و نکاسی آب کی متعدد شکایتوں کا ازالہ کرلیا،
کراچی( ) سی ای او واٹر کارپوریشن انجینئر سید صلاح الدین احمد کی خصوصی ہدایت پر واٹر کارپوریشن حکام نے عام تعطیل کے روز بھی شہر کے مختلف علاقوں میں فراہمی و نکاسی آب کی متعدد شکایتوں کا ازالہ کرلیا، اس ضمن میں چیف انجینئر سیوریج آفتاب عالم چانڈیو کا کہنا تھا کہ جمشید ٹاؤن، مزید پڑھیں
متاثرہ میڈیا ورکرز کو مایوس نہیں کریں گے ۔افضل بٹ ۔
میڈیا انڈسٹری کی ابتر صورتحال نے میڈیا ورکرز کو معاشی بدحالی کا شکار کردیا ممبر سی او سی پیمرا ۔ متاثرہ میڈیا ورکرز ضروری دستاویزات کے ساتھ کونسل آف کمپلینٹ سے رجوع کریں۔ صدر پی ایف یو جے کا خصوصی نشست سے خطاب ۔ کراچی یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام کراچی پریس کلب میں مزید پڑھیں
بھوک کے ستائے عوام پر ٹیکسیز کی بھرمار عوام دو وقت کی روٹی کو ترس گئے حکومت کے پاس عوام کو دینے کیلئے کچھ نہیں حکومت کی تمام پالیسیاں عوام دشمن ثابت ہورہی ہیں بھوک کے ستائے عوام بچے فروخت کرنے پر مجبور ہوچکے ہیں. چوہدری عمران سیال ۔
ڈنگہ( نعمان اعجاز سے ) رہنما تحریک لبیک پاکستان امیدوار پی پی 34 چوہدری عمران سيال نے کہا بھوک اور بے روزگاری کی وجہ سے خودکشی کی شرح میں اضافہ اور لوگ اپنے ہاتھ سے اپنے پیاروں کی جان لینے پر مجبور ہوچکے ہیں نسل در نسل اس ملک پر مسلط حکمران طبقے نے اس مزید پڑھیں