کراچی( ) سی ای او واٹر کارپوریشن انجینئر سید صلاح الدین احمد کی خصوصی ہدایت پر واٹر کارپوریشن حکام نے عام تعطیل کے روز بھی شہر کے مختلف علاقوں میں فراہمی و نکاسی آب کی متعدد شکایتوں کا ازالہ کرلیا، اس ضمن میں چیف انجینئر سیوریج آفتاب عالم چانڈیو کا کہنا تھا کہ جمشید ٹاؤن، مزید پڑھیں
زمرہ: dunya news
واٹر کارپوریشن حکام نے زیر زمین پانی کے لائسنس کے اجراء کے متعلق چلنے والی تمام بے بنیاد خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ زیر زمین پانی کے لائسنس تمام قواعد و ضوابط اور شفافیت کے مطابق جاری کیے جائیں گے
کراچی( ) واٹر کارپوریشن حکام نے زیر زمین پانی کے لائسنس کے اجراء کے متعلق چلنے والی تمام بے بنیاد خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ زیر زمین پانی کے لائسنس تمام قواعد و ضوابط اور شفافیت کے مطابق جاری کیے جائیں گے، حکام کے مطابق واٹر کارپوریشن کے بورڈ نے مزید پڑھیں
بھوک کے ستائے عوام پر ٹیکسیز کی بھرمار عوام دو وقت کی روٹی کو ترس گئے حکومت کے پاس عوام کو دینے کیلئے کچھ نہیں حکومت کی تمام پالیسیاں عوام دشمن ثابت ہورہی ہیں بھوک کے ستائے عوام بچے فروخت کرنے پر مجبور ہوچکے ہیں. چوہدری عمران سیال ۔
ڈنگہ( نعمان اعجاز سے ) رہنما تحریک لبیک پاکستان امیدوار پی پی 34 چوہدری عمران سيال نے کہا بھوک اور بے روزگاری کی وجہ سے خودکشی کی شرح میں اضافہ اور لوگ اپنے ہاتھ سے اپنے پیاروں کی جان لینے پر مجبور ہوچکے ہیں نسل در نسل اس ملک پر مسلط حکمران طبقے نے اس مزید پڑھیں
بلوچستان کی خبریں۔- بلوچستان سے بہت سی اہم اور تازہ ترین خبریں۔
جھل مگسی20جون:۔ ڈپٹی کمشنر جھل مگسی سید رحمت اللّہ کی جانب سے تحصیل انتظامیہ کو سختی سے ہدایات جاری کی گئیں ہیں احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے لیویز تھانہ باریجہ کی اہم کارروائی قتل و غارتگیری ودیگر سنگین مقدمات میں مطلوب مفرور ملزم گرفتار کر لیا اسسٹنٹ کمشنر جھل مگسی فہد شاہ راشدی کی مزید پڑھیں