
میں نے اپنے گزشتہ کئی کالموں میں کورونا وائرس میں ملکی معاشی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پالیسی میکرز کو مشورہ دیا تھا کہ وہ اسٹیٹ بینک کے پالیسی ریٹ میں کمی اور تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں کا فائدہ صارفین کو منتقل کریں جس سے افراطِ زر یعنی مہنگائی میں کمی اور ملکی قرضوں پر مزید پڑھیں