جیکب آباد:رپورٹ ایم ڈی عمرانی ۔ جیکب آباد پولیس کی کاروائی، ٹرک سے بھاری مقدار میں غیر ملکی سامان برآمد، ایک ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے صدرتھانہ کی پولیس نے نیشنل ہائی وے پر گاؤں سہنو خان رند کے قرین کاروائی کرتے ہوئے ایک ٹرک نمبر TKN-627 سے تلاشی کے دوران بھاری مزید پڑھیں
زمرہ: breaking news
جیکب آباد میں امن و امان بحال نہ ہوسکا، لوٹ مار اور چوری کی وارداتیں، شہری موٹر سائیکلوں اور قیمتی سامان سے محروم۔
جیکب آباد: رپورٹ ایم ڈی عمرانی ۔ جیکب آباد میں امن و امان بحال نہ ہوسکا، لوٹ مار اور چوری کی وارداتیں، شہری موٹر سائیکلوں اور قیمتی سامان سے محروم۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں پولیس امن و امان کو بحال کرنے میں مکمل ناکام ثابت ہوئی ہے چوری اور لوٹ مار کی وارداتیں مزید پڑھیں
بھوک کے ستائے عوام پر ٹیکسیز کی بھرمار عوام دو وقت کی روٹی کو ترس گئے حکومت کے پاس عوام کو دینے کیلئے کچھ نہیں حکومت کی تمام پالیسیاں عوام دشمن ثابت ہورہی ہیں بھوک کے ستائے عوام بچے فروخت کرنے پر مجبور ہوچکے ہیں. چوہدری عمران سیال ۔
ڈنگہ( نعمان اعجاز سے ) رہنما تحریک لبیک پاکستان امیدوار پی پی 34 چوہدری عمران سيال نے کہا بھوک اور بے روزگاری کی وجہ سے خودکشی کی شرح میں اضافہ اور لوگ اپنے ہاتھ سے اپنے پیاروں کی جان لینے پر مجبور ہوچکے ہیں نسل در نسل اس ملک پر مسلط حکمران طبقے نے اس مزید پڑھیں
خبرنامہ اٹک – خوبصورت شہر اٹک سے بہت سی اہم اور تازہ ترین خبریں۔ – خاتون کی عفت میں خلل ڈالنے والا ملزم گرفتار
اٹک (مہتاب منیرخان سے) خاتون کی عفت میں خلل ڈالنے والا ملزم گرفتار، تفصیلات کے مطابق زوجہ ناصر اقبال سکنہ فتح جنگ نے تھانہ فتح جنگ ایف آئی آر درج کرائی ہےکہ وہ کرائے کے مکان میں رہائش پذیرہے جبکہ اوپر والے پورشن میں ولویزاپنی خالہ کے ساتھ کرائے پر رہائش پذیر ہے، میں چھت مزید پڑھیں
بلوچستان کی خبریں۔- بلوچستان سے بہت سی اہم اور تازہ ترین خبریں۔
جھل مگسی20جون:۔ ڈپٹی کمشنر جھل مگسی سید رحمت اللّہ کی جانب سے تحصیل انتظامیہ کو سختی سے ہدایات جاری کی گئیں ہیں احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے لیویز تھانہ باریجہ کی اہم کارروائی قتل و غارتگیری ودیگر سنگین مقدمات میں مطلوب مفرور ملزم گرفتار کر لیا اسسٹنٹ کمشنر جھل مگسی فہد شاہ راشدی کی مزید پڑھیں