
وہ ’جانور‘ بہت بھاری قیمت ادا کرے گا: ٹرمپ کا وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ پر ردعمل بدھ کے روز واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس سے چند بلاکس کے فاصلے پر دن دہاڑے فائرنگ سے نیشنل گارڈ کے 2 اہلکار شدید زخمی ہوگئے جن کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں
















































