پاک فرینڈ آسٹریا کے صدر غلام مصطفی بلوچ کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب کا انعقاد ویانا میں کیا گیا۔

رپورٹ: محمد عامر صدیق۔ پاک فرینڈ آسٹریا کے صدر، پاکستانی کمیونٹی کی معروف علمی شخصیت ،اسلامک اسکالر اور آسٹریا کے سماجی، مذھبی اور سیاسی رہنما غلام مصطفی بلوچ کی صاحبزادی سارہ بلوچ کی شادی تیمومن البے کے صاحبزادے اکرم قاسیمی کے ساتھ بروز ہفتہ چھ جولائی 2024 کو ویانا کے مقامی میرج ہال میں منعقد مزید پڑھیں

پاکستانی کیمیونٹی فورم آسٹریا اوبر اوسترائش کے صدر میاں خلیل احمد کی جانب سے پی سی ایف اے کی پوری ٹیم کے اعزاز میں شاندار پارٹی کا اہتمام۔

پاکستانی کیمیونٹی فورم آسٹریا اوبر اوسترائش کے صدر میاں خلیل احمد کی جانب سے پی سی ایف اے کی پوری ٹیم کے اعزاز میں شاندار پارٹی کا اہتمام۔ رپورٹ: محمد عامر صدیق جس میں آسٹریا کے تمام اضلاع کی پی سی ایف پہ سینیئر قیادت کے صدور اور نمائندگان کو مدعو کیا گیا تھا۔ آنے مزید پڑھیں

پاک اسٹرین ایسوسی ایشن (PAA)(.پی اے اے) تنظیم کی جانب ویانا میں پاکستانی کمیونٹی کی تمام تنظیموں کے سربراہان کے لیے برنچ دیا گیا۔

رپورٹ محمد عامر صدیق۔۔ پاک اسٹرین ایسوسی ایشن (PAA)(.پی اے اے) تنظیم کی جانب سے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں پاکستانی کمیونٹی کی تمام تنظیموں کے سربراہان کے لیے تنظیم کے سر پرست اعلیٰ میاں خلیل احمد کی زیر صدارت بروز اتوار 30 جون کو مقامی ریسٹورینٹ کینٹ 15 ڈسٹرکٹ میں برنچ کا اہتمام کیا مزید پڑھیں

ٹانگ کاٹنے کے ظلم کی شکار اونٹنی کیس میں نیا موڑ

سانگھڑ میں وڈیرے کی جانب سے ٹانگ کاٹنے کے ظلم کی شکار اونٹنی کو کھڑا ہونے میں مدد دینے کے لیے سپورٹ لگا دی گئی۔ اینیمل شیلٹر کی انتظامیہ کے مطابق سانگھڑ سے کراچی لائی گئی اونٹنی کا علاج جاری ہے، اس کو کھڑا ہونے میں مدد دینے کے لیے سپورٹ لگا دی ہے۔ انتظامیہ مزید پڑھیں

پاکستانی کمیونٹی فورم آسٹریا کا ویانا کی ہسٹری میں عظیم الشان کامیاب میگا عید ملن پارٹی کاانعقاد:

رپورٹ: محمد عامر صدیق عید الاضحی گزرتے ہی آسٹریا کے دالحکومت ویانا میں پہلی میگا عید ملن پارٹی کا بڑے پیمانے پر انعقاد۔ آسٹریا صحیح معنوں میں ایک بین الاقوامی شہر ہے ۔ تاریخی پس ِمنظر سے قطع نظراِس کی اہمیت بہت زیادہ ہے۔یہاں تارکینِ وطن کی ایک بہت بڑی تعداد آباد ہے۔یہ حقیقت اور مزید پڑھیں