لاہور(جنرل رپورٹر)وزیر تعلیم رانا سکندر حیات سے اسٹیٹ آف نیو یارک کے ڈپٹی اسپیکر فل راموس کی قیادت میں امریکن پاکستانی پبلک افیئرز کمیٹی (اے پی پی اے سی) کے وفد نے ملاقات کی جس میں مشترکہ تعلیمی اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں سیاسی راہنمائوں کے درمیان ٹیچر ٹریننگ اور سکولوں میں سہولیات مزید پڑھیں
زمرہ: pakistani
ای ایم آئی پاکستان میوزک کمپنی نے گلوکاروں، نغمہ نگاروں اور ان کی فیملیز میں رائلٹی چیک تقسیم کرنے کی تقریب مقامی ہوٹل میں منعقد کی۔
ای ایم آئی پاکستان میوزک کمپنی نے گلوکاروں، نغمہ نگاروں اور ان کی فیملیز میں رائلٹی چیک تقسیم کرنے کی تقریب مقامی ہوٹل میں منعقد کی۔ تقریب میں موسیقار استاد طافو خان،فلمسٹار نشو ،تصور خانم اور ذوالفقار عطرے کو رائلٹی چیک دئیے گئے۔ موسیقار ماسٹر عنایت مرحوم کے صاحبزادے راحت عنایت حسین نے گلوکارہ تصور مزید پڑھیں
ایران میں قید 40 پاکستانی ماہی گیر قید، سزا مکمل ہونے کے باجود بھی رہائی نہ مل سکی۔
کراچی: ایران کی جیل میں قید چالیس پاکستانی ماہی گیروں کو سزا مکمل ہونے کے باوجود رہائی نہ مل سکی۔ ان ماہی گیروں کا تعلق بلوچستان اور کراچی سے ہے جو ایران کے شہر “میناب” کی جیل میں قید ہیں۔ فیملی ذرائع کے مطابق دس ماہی گیر لانچوں پرمشتمل چالیس کے قریب ماہی گیروں کو مزید پڑھیں
پاکستانی کمیونٹی فورم آسٹریا کا ویانا کی ہسٹری میں عظیم الشان کامیاب میگا عید ملن پارٹی کاانعقاد:
رپورٹ: محمد عامر صدیق عید الاضحی گزرتے ہی آسٹریا کے دالحکومت ویانا میں پہلی میگا عید ملن پارٹی کا بڑے پیمانے پر انعقاد۔ آسٹریا صحیح معنوں میں ایک بین الاقوامی شہر ہے ۔ تاریخی پس ِمنظر سے قطع نظراِس کی اہمیت بہت زیادہ ہے۔یہاں تارکینِ وطن کی ایک بہت بڑی تعداد آباد ہے۔یہ حقیقت اور مزید پڑھیں