بھوک کے ستائے عوام پر ٹیکسیز کی بھرمار عوام دو وقت کی روٹی کو ترس گئے حکومت کے پاس عوام کو دینے کیلئے کچھ نہیں حکومت کی تمام پالیسیاں عوام دشمن ثابت ہورہی ہیں بھوک کے ستائے عوام بچے فروخت کرنے پر مجبور ہوچکے ہیں. چوہدری عمران سیال ۔

ڈنگہ( نعمان اعجاز سے ) رہنما تحریک لبیک پاکستان امیدوار پی پی 34 چوہدری عمران سيال نے کہا بھوک اور بے روزگاری کی وجہ سے خودکشی کی شرح میں اضافہ اور لوگ اپنے ہاتھ سے اپنے پیاروں کی جان لینے پر مجبور ہوچکے ہیں نسل در نسل اس ملک پر مسلط حکمران طبقے نے اس مزید پڑھیں

اسرائیلی جارحیت اور مظلوم فلسطینیوں کے قتل عام اور وحشیانہ تشدد کی بھرپور مذمت کرتے ہیں

ڈنگہ(نعمان اعجاز سے ) امید وار چیئر مین یو سی چک جانی میاں ارشاد احمد نے اپنے ایک بیان میں کہا مسجد اقصٰی بیت المقدس فلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت اور مظلوم فلسطینیوں کے قتل عام اور وحشیانہ تشدد کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اقوام متحدہ اور آو آئی سی اور مسلم امہ کے سربراہان مزید پڑھیں