جیکب آباد پولیس کی کاروائی، ٹرک سے بھاری مقدار میں غیر ملکی سامان برآمد، ایک ملزم گرفتار۔

جیکب آباد:رپورٹ ایم ڈی عمرانی ۔ جیکب آباد پولیس کی کاروائی، ٹرک سے بھاری مقدار میں غیر ملکی سامان برآمد، ایک ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے صدرتھانہ کی پولیس نے نیشنل ہائی وے پر گاؤں سہنو خان رند کے قرین کاروائی کرتے ہوئے ایک ٹرک نمبر TKN-627 سے تلاشی کے دوران بھاری مزید پڑھیں

جیکب آباد میں امن و امان بحال نہ ہوسکا، لوٹ مار اور چوری کی وارداتیں، شہری موٹر سائیکلوں اور قیمتی سامان سے محروم۔

جیکب آباد: رپورٹ ایم ڈی عمرانی ۔ جیکب آباد میں امن و امان بحال نہ ہوسکا، لوٹ مار اور چوری کی وارداتیں، شہری موٹر سائیکلوں اور قیمتی سامان سے محروم۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں پولیس امن و امان کو بحال کرنے میں مکمل ناکام ثابت ہوئی ہے چوری اور لوٹ مار کی وارداتیں مزید پڑھیں

اہم قومی امور پر تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ مشاورت اور اتفاق رائے ناگزیر ہے،اقبال ڈار

اہم قومی امور پر تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ مشاورت اور اتفاق رائے ناگزیر ہے،اقبال ڈار آئی ایم ایف کی ہر شرط پر مسلط،غلامانہ پالیسیوں سے ملک میں استحکام نہیں آئیگا،این، ڈی، اے ہماری جدوجہد کا مقصد پاکستان میں مضبوط پارلیمانی نظام کا قیام ہے۔سربراہ نیشنل ڈیمو کریٹک الائنس کراچی ( اسٹاف رپورٹر)اہم قومی امور مزید پڑھیں

جس ملک میں اربوں کھربوں کے ٹیکس روزانہ کی سطح پر اکھٹے ھو رہے ہیں ،وہ کیوں مفلوک الحال ھے ، اور دنیا کے سامنے ہاتھ پھیلا رہا ہے.

آپ اگر موٹر وے ایم ٹو پر اسلام آباد کی طرف سے لاھور آئیں تو ٹول پلازہ پہ ایک درجن سے زیادہ بوتھ ہیں ، ہر بوتھ میں ایک محتاط اندازے کے مطابق ایک منٹ میں چھ گاڑیاں گذرتی ہیں ،اور یہی ایک بوتھ ایک گھنٹے میں 360 گاڑیوں کی گذر گاہ ھے ،، اسی مزید پڑھیں

افغان حکومتی وفد کی پاکستانی حکام سے ملاقات، مؤقف کی حمایت پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔

افغان حکومتی وفد کی پاکستانی حکام سے ملاقات، مؤقف کی حمایت پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔ افغان وفد کی قیادت ذبیح اللہ نے کی، افغان وفد نے ملاقات کو مثبت اور تعمیری قرار دیا۔ذرائع پاکستان اور افغان عبوری حکومت کے نمائندوں کے درمیان دوحہ میں غیر معمولی ملاقات ہوئی۔ذرائع نے بتایاکہ پاک افغان وفود مزید پڑھیں