اسلامی دنیا کو اب متحدہ ہونا پڑے گا، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ترکی کے دورے کے موقع پر کہا کہ میں اس وقت ترکی میں موجود ہوں اور فلسطینی وزیر خارجہ نے بھی آج ترکی پہنچنا تھا لیکن فلسطینی وزیر خارجہ کی روانگی میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم ترکی میں فلسطینی وزیر خارجہ مزید پڑھیں

کراچی کے جناح انٹرنیشنل ٹرمینل پر کسٹم حکام کی کارروائی،قیمتی آئی فونز کی اسمگلنگ ناکام بنا دی۔

جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر کسٹم حکام کی کارروائی ایک کروڑ 9 لاکھ روپے مالیت کے 58 آئی فونز برآمد کر لئے ترجمان کسٹم کے مطابق موبائل فونز امارات سے آنے والی فلائیٹ کے مسافروں کی گرین چینل کلیئرنس کا عمل جاری تھا کہ باتھ روم میں لاوارث بیگ کی اطلاع ملی،کسٹم حکام نے بیگ مزید پڑھیں

کر اچی گز شتہ کئی سالو ں سے مسائل سے دوچار ہے

یاسمین طہٰ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت وفاق کی جانب سے فنڈز میں کٹوتی کے باوجود عوام کی بہتری کے لئے جو ممکن ہوسکتا ہے کررہی ہے،وفاقی حکومت سے کہا کہ پیسے ہم دینگے ہمیں ویکسین خرید کر دیں، سندھ میں 7 کروڑ لوگوں کو کرونا ویکسینیشن کا مزید پڑھیں

کراچی آخر کب تک نظر انداز ہوگا ؟

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قادر خان یوسف زئی کے قلم سے کراچی کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک بند نہیں کیا گیا تو عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوسکتا ہے۔ کرپٹ حکمرانوں نے معاشی شہہ رگ کے وسائل لوٹ کر شہروصنعتی زونز کو بے یقینی کے اندھیروں میں دھکیل دیا ۔ نظر انداز کئے جانے کی روش مزید پڑھیں

چائے درآمد کنندگان کیلئے انکم ٹیکس 2فیصد کیا جائے، محمد امان پراچہ

پاکستا ن ٹی ایسو سی ایشن نے (پی ٹی اے ) نے ایف بی آر سے مطالبہ کیا ہے کہ چائے کے در آمد کنندگان کیلئے انکم ٹیکس در آمدی سطح پر2فیصد کیا جائے۔پاکستان ٹی ایسوسی ایشن کے وفد نے چیئرمین محمد امان پراچہ کی قیادت میں ایف بی آر حکام سے ملاقات کی ،ملاقات مزید پڑھیں