جناب وزیراعظم ۔۔۔۔۔چترال کے ساتھ کئے گئے وعدے نیشنل بینک کب پورے کرے گا ؟

اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ پاکستان کے خوبصورت ترین علاقوں میں سے ایک چترال ہے اور وزیراعظم عمران خان کو چترال کی ترقی اور یہاں کے لوگوں کی خوشحالی بہت عزیز ہے ان کی بڑی خواہش ہے کہ چترال اور اس سے ملحقہ علاقوں میں ترقی کا سفر تیزی سے آگے بڑھے مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن کا ایک اور اسکینڈل ،نیب کے دروازے پر دستک دے رہا ہے

محکمہ تعلیم سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن کا ایک اور اسکینڈل ،نیب کے دروازے پر دستک دے رہا ہے کافی دنوں سے یہ معاملہ سرکاری حلقوں میں زیر بحث ہے اور اس سکینڈل کے اہم کردار آزادانہ گھوم پھر رہے ہیں من مانی کر رہے ہیں کوئی انہیں پوچھنے والا نہیں کوئی انہیں روکنے مزید پڑھیں

سخت گرمی کا توڑ سمجھ کر پی جانے والی کولڈڈرنک درحقیقت صحت کے لیے نقصان دہ ہیں کیونکہ ان میں کیمیکل ملا ہوا ہے ۔

سخت گرمی کا توڑ سمجھ کر پی جانے والی کولڈڈرنک درحقیقت صحت کے لیے نقصان دہ ہیں کیونکہ ان میں کیمیکل ملا ہوا ہے ۔ماہرین کا کہنا ہے کہ سخت گرمی میں خود کو دھوپ سے بچانا چاہیے اور سادہ پانی کا استعمال زیادہ کرنا چاہیے سادہ پانی سے زیادہ مفید اور کچھ نہیں ہے مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر ٹیوٹا موٹرز کی 80 سالہ جشن کی انعامی گاڑی کی دھوم

سوشل میڈیا پر ٹیوٹا موٹرز کی 80 سالہ جشن کی انعامی گاڑی کی دھوم ———————————– سوشل میڈیا صارفین اس قسم کے پیغامات کو خوب شیئر کر رہے ہیں اور اکثر صارفین اپنی قسمت آزما رہے ہیں لیکن کسی کو صحیح معنوں میں یہ نہیں معلوم کہ یہ اسکیم اصلی ہے یا نقلی ۔سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

بزدل کا سفینہ

جی ہاں!بزدل کا سفینہ کنارے پر ڈوبتا ہے۔ اس کی تقدیر میں طوفان ہوتے ہیں اور نہ کوئی ساحل! عالمِ عرب کی بجائے، فلسطین کی خبر ہمیں بی بی سی سے ملتی ہے اور سی این این سے۔ کتنے دن ہم سکتے میں رہے۔ بچوں، بوڑھوں اور عورتوں کا قتلِ عام تھا۔ عمارتیں زمیں بوس مزید پڑھیں