مزید 4974 افراد کرونا کا شکار

ملک میں کرونا وائرس کی صورتحال مزید بگڑتی جارہی ہے، جس کے باعث حالت مزید خراب ہونے کا خدشہ ہے، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے کرونا وائرس کی تیسری لہر سے متعلق جاری کردہ اعداد و شمار سے بتایا گیا ہے کہ ملک میں کرونا سے مجموعی اموات کی تعداد 14 , ہزار 530 مزید پڑھیں

کیا وہ جانتے ہیں؟

وسائل کی اہمیت سے کو ن ہوش مند انکار کر سکتا ہے۔ طاقت مگر ایک نفسیاتی چیز ہے۔ ایک ذہنی کیفیت۔ محمد علی جناح جانتے تھے، ہم نہیں جانتے۔ ہمارے آج کے حاکم نہیں جانتے۔ ایک تازہ پیغام میں خان صاحب نے بھارت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ کلیدی جملہ اس میں مزید پڑھیں

’یونیورسٹی امتیازی سلوک کرتی ہے- ہاسٹل سے بھی نکال دیا گیا ہے

نوبی پنجاب کے شہر بہاولپور میں واقع سرکاری اسلامیہ یونیورسٹی میں زیر تعلیم سابق فاٹا سے تعلق رکھنے والے طلبہ نے گورنر ہاؤس لاہور کے باہر احتجاجی کیمپ لگا رکھا ہے، جن کا موقف ہے کہ یونیورسٹی انتظامیہ نے نہ صرف ان کا کوٹہ ختم کرکے فیسوں کی مد میں دی گئی رعایت واپس لے مزید پڑھیں

……دولے شاہ کے چوہے

تحریک انصاف کی حکومت نے پونے تین سال کے عرصہ میں تیسرا وزیر خزانہ مقرر کر دیا ہے۔سب سے پہلے اسد عمر کو وفاقی وزیر خزانہ بنایا گیا تھا‘جنہیں ہٹا کر عبدالحفیظ شیخ کو تعینات کیا گیااور اب انہیں ہٹا کر حماد اظہر کو لایا گیا ہے۔ اسد عمر کو مالیاتی امور کا ماہر بتا مزید پڑھیں

فنانس آرڈیننس:اسپیکر نے حکومت اور اپوزیشن کی مشترکہ کمیٹی بنا دی

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے فنانس آرڈیننس کیلئے حکومت اور اپوزیشن کی مشترکہ کمیٹی بنادی ہے۔ فنانس آرڈیننس منظوری کے حوالےسےحکومت اوراپوزیشن کی یہ مشترکہ کوشش ہے۔ فنانس آرڈیننس پراپوزیشن کےاعتراضات تھے۔ اسپیکرنے8 رکنی مشترکہ کمیٹی بنا دی ہے جس میں دونوں فریقین کا موقف سننےکےبعدآرڈیننس لانے یا نہ لانے کا فیصلہ ہوگا۔ کمیٹی مزید پڑھیں