امریکا: ہائی وے پرمگر مچھ نے دھرنا دے دیا

امریکی ریاست ٹیکساس میں واقع ہائی وے پر ایک مگر مچھ نے دھرنا دے کر ٹریفک کی روانی متاثر کردی۔ شہری نے پولیس کو آگاہ کیا کہ مگر مچھ ہائی وے کے درمیان میں بیٹھا ہوا ہے، جس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی بری طرح سے متاثر ہورہی ہے۔ جنگلی حیات کے تحفظ کے مزید پڑھیں

انگلینڈ کے گالفر کا 277 میٹر کے فاصلے پر ہول بناکر عالمی ریکارڈ

انگلینڈ کے گالفر نے 277 میٹر کے فاصلے پر ہول کرکے عالمی ریکارڈ بنادیا۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر شیئر ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک گالفر نے سڑک پر شاٹ لگائی۔ چونکہ گیند نے ایک طویل فاصلہ طے کرنا تھا، اس لیے اس کے لیے سن روف گاڑی کا استعمال کیا گیا۔ مزید پڑھیں

احسن خان کا میٹر گھوم گیا

ٹیلی ویژن اور فلم کے نامور اداکار احسن خان کا مشہور ڈائیلاگ ’میٹر گھوم گیا‘ ڈرامہ سیریل قیامت کا ہے جسے عبداللّٰہ کادوانی کی پروڈکشن میں بنایا گیا ہے۔ سپر اسٹار احسن خان نے بتایا کہ قیامت نے شوبز انڈسٹری میں قیامت برپا کر رکھی ہے، جہاں جاتا ہوں مداحوں کی جانب سے آواز آتی مزید پڑھیں

عائزہ خان کے حُسن پر بھارتی اداکارہ فِدا

پاکستان کے کئی مقبول ترین ڈراموں میں حیرت انگیز اداکاری کرکے لاکھوں دلوں پر راج کرنے والی خوبرو اداکارہ عائزہ خان کے حُسن پر بھارتی اداکارہ بھی فدا ہوگئیں۔ سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر زیادہ متحرک رہنے والی اور ہر گُزرتے دن کے ساتھ اپنی دلکش تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کرنے والی ہردلعزیز اداکارہ مزید پڑھیں