سکینہ سموں نے دوسری فلم کا بھی اعلان کر دیا – شہریار منور، اسد صدیقی اور حمائمہ ملک اداکاری کے جوہر دکھائیں گے

لاہور: ہدایت کارہ اور پروڈیوسر سکینہ سموں نے دوسری فلم کا بھی اعلان کر دیا جس میں شہریار منور، اسد صدیقی اور حمائمہ ملک اداکاری کے جوہر دکھائیں گے صدارتی ایوارڈ یافتہ اداکارہ اور ہدایت کارہ نے اپنی ایک اور فلم کی تیاری شروع کر دی۔ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی اپنی پوسٹ میں مزید پڑھیں

بلوچ مرکزیت کا خاتمہ

عزیز سنگھور ———————— روزنامہ آزادی، کوئٹہ ——————— بلا آخر جنوبی بلوچستان کے قیام کا آغاز ہو ہی گیا۔ گزشتہ کئی عرصے سے بلوچستان میں دو صوبے بنانے کی تیاریوں کی اطلاع چل رہی تھی جس کو حتمی شکل دے دی گئی۔ اس سلسلے میں گوادر کو جنوبی بلوچستان کے دارالحکومت کا درجہ مل گیا۔ حکومت مزید پڑھیں

کوئٹہ کے جان محمد جِنھوں نے 4 بیویوں سے 33 بچے پیدا کر کے مردم شماری والوں کا نظام درہم برہم کر دیا!

کوئٹہ کے جان محمد جِنھوں نے 4 بیویوں سے 33 بچے پیدا کر کے مردم شماری والوں کا نظام درہم برہم کر دیا! پاکستان میں آبادی کی شرح میں اضافے کی ایک بڑی وجہ اولاد نرینہ کی خواہش ہے ۔بیٹے کی خواہش میں ماں باپ کئی بیٹیاں پیدا کر چکے ہیں ۔ملکی اور بین الاقوامی مزید پڑھیں

شیر پاؤ ہاینڈرنٹ پر بنا نیلامی پانی کی غیر قانونی فروخت

، کراچی (رپورٹ۔اسلم شاہ) کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کی انٹی ٹھیفٹ سیل پانی چور ی کے سب سے بڑا سرپرست کا ،ادارہ بن گیا ہے غیر قانونی چلنے والے شیر پاؤ ہاینڈرنٹ کا کنٹرول انٹی ٹھیفٹ سیل کے انچارج راشد صدیقی اور یگر افسران نگران بن گئے ہیں۔ راشد صدیقی گریڈ 17کے اسٹنٹ ایگزیکٹو مزید پڑھیں

حکومت سندھ الیکٹرونک میڈیا و پرنٹ ہاو ¿سز کی تمام مشکلات ، مسائل و معاملا ت سے بخوبی آگاہ ہے۔رفیق احمد بر ڑو

اشتہارات کے ضمن میں شفافیت کی پالیسی کو بہتر سے بہتر بنایا جا رہا ہے۔سیکریٹری اطلا عا ت سندھ کرا چی 31ما ر چ ۔حکومت سندھ الیکٹرونک میڈیا و پرنٹ ہاو ¿سز کی تمام مشکلات ، مسائل و معاملا ت سے بخوبی آگاہ ہے اور انہیں فوری بنیادوں پر حل کرنے میں خصوصی دلچسپی رکھتی مزید پڑھیں