فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے وینیوز کا اعلان کردیا

فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے وینیوز کا اعلان کردیا ہے۔ فٹبال کی انٹرنیشنل فیڈریشن کے صدر گیانی انفانٹینو نے باضابطہ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ویمن فٹبالرز آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے 9 شہروں میں رنگ جمائیں گی جبکہ 10 اسٹیڈیم میں کانٹے دار میچز ہونگے۔ انہوں نے کہا کہ ورلڈ کی 32 بیسٹ مزید پڑھیں

پاکستان کے پاس اچھا بولنگ ٹیلنٹ ہے، ایڈن مارکرم

جنوبی افريقی بيٹسمين ايڈن مارکرم نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس بہت اچھا بولنگ ٹيلنٹ ہے، ہم اچھی اور مثبت کرکٹ کھيلنے کی کوشش کريں گے۔ سنچورین میں ویڈیو کانفرنس کے دوران ان کا کہنا تھا کہ ہماری توجہ کرکٹ پر ہے، سيريز کے ليے بھرپور محنت کر رہے ہيں۔ ايڈن مارکرم کا کہنا مزید پڑھیں

غیر ملکی سرزمین پر سیریز کبھی آسان نہیں ہوتی، فہیم اشرف

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف کا کہنا ہے کہ غیر ملکی سرزمین پر سیریز کبھی آسان نہیں ہوتی۔ جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں اسکواڈ کا حصہ رہنے والے فہیم اشرف نے کا کہنا ہے کہ وہ اپنی انفرادی کارکردگی سے مطمئن ہیں۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ٹیم کی مزید پڑھیں

جدید طرز کی ODI کرکٹ کھیلنے کیلئے قومی ٹیم کا پلان تیار

پاکستان کرکٹ ٹیم مینجمنٹ نے جدید طرز کی ون ڈے کرکٹ کھیلنے کا پلان تیار کرلیا، جنوبی افریقہ کیخلا ف سیریز میں اسی پلان کے مطابق کمبی نیشن بنانے کی کوشش ہوگی۔ ذرائع کے مطابق ٹیم مینجمنٹ نے325 سے 350 کے درمیان رنز بنانے کا ہدف مقرر کرلیا ہے، مڈل آرڈر میں تیز رفتار بیٹسمین، مزید پڑھیں

کھلاڑی بلا خوف و خطر مقابلے کیلئے تیار ہیں، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ساؤتھ افریقین ٹیم کی طاقت کا بخوبی اندازہ ہے ہمارے کھلاڑی بلا خوف و خطر مقابلے کیلئے تیار ہیں۔ سینچورین سے آن لائن پریس کانفرنس میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ کھلاڑی بغیر کسی دباؤ کے کھیلیں گے توقع ہے کہ مزید پڑھیں