بھارت سے کپاس اور چینی کی درآمد کی اجازت خوش آئند ہے : میاں زاہد حسین

mian zahid hussain business man fpcci chairman

بھارت سے کپاس اور چینی کی درآمد کی اجازت خوش آئند ہے بند ٹیکسٹائل ملیں رواں، ویلیو ایڈڈ سیکٹر کا مسئلہ حل۔ چینی کی بلیک مارکیٹنگ ختم ہو گی۔ بھارت سے اشیائے خور و نوش درآمد کر کے عوام کو ریلیف دیا جائے۔ میاں زاہد حسین ایف پی سی سی آئی کے نیشنل بزنس گروپ مزید پڑھیں

وزیربلدیات و چیئرمین واٹربورڈ کی ہدایات پر شہر کیلئے دستیاب پانی کی شہریوں کو فراہمی او ر اسکی منصفانہ تقسیم کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لارہے ہیں : اسد اللہ خان

karachi water board water supply 01042021

کراچی  : واٹربورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹراسداللہ خان نے کہا ہے کہ وزیربلدیات وچیئرمین واٹربورڈ سیدناصرحسین شاہ کی ہدایات پر واٹربورڈ شہر کیلئے دستیاب پانی کی شہریوں کو فراہمی او ر اس کی منصفانہ تقسیم کیلئے تمام تروسائل بروئے کار لارہا ہے، موسم کی حدت میں اضافہ کے پیش نظرشہر کے تمام علاقوں خصوصاً بلندی پر مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی سربراہی میں صوبائی حکومت نے عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث پیدا ہونیوالی مالی رکاوٹوں کے باوجود پورے سندھ میں ترقیاتی کام سرانجام دیئے : شبیر بجارانی

Mir Shabbir Ali Bijarani ppp minister 142021

شبیر بجارانی کی این ڈی یو وفد کو صوبائی حکومت کی ترقی اور کورونا ویکسی نیشن پالیسیوں سے متعلق آگاہی کراچی : وزیر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ اینڈ مائنز اینڈ منرل شبیر بجارانی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی سربراہی میں صوبائی حکومت نے عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث پیدا مزید پڑھیں

اندھیر نگری چوپٹ راج : فیصل اباد کا دیہاڑی دار مزدور لاکھوں روپے کی بی ایم ڈبلیو اور لینڈ روور جیپ کا مالک نکل آیا

fbr unknown name expensive vehicles 142021

بے نامی زون میں مزدوراور چوکیدار کے نام پر لگژری گاڑیوں سمیت دیگر ایک درجن سے زائد گاڑیاں سامنے آگئیں  کراچی: فیصل اباد کادیہاڑی دار مزدور لاکھوں روپے کی بی ایم ڈبلیو اور لینڈ روور جیپ کا مالک نکل آیا، چوکیدار کے نام پر بھی 10 گاڑیاں سامنے آگئیں، کارڈیلر کا نام بھی بےنامی گاڑیوں مزید پڑھیں

کابینہ میں بھارت سے تجارت پر فیصلہ آج ہوگا، شیریں مزاری

وفاقی وزیر شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ آج کابینہ میں بھارت سےتجارت سمیت ای سی سی کے فیصلوں پربحث ہوگی جس کے بعد بھارت سےتجارت اور دیگرمعاملات پر فیصلہ کیاجائےگا۔ شیریں مزاری نے بتایا کہ کابینہ کی منظوری کے بعد ہی فیصلوں کو حکومت کی منظوری کا درجہ ملتا ہے۔ واضح رہے کہ وفاقی مزید پڑھیں