ریڈ لائن بی آر ٹی ماحول دوست بائیوگیس پر مبنی ہوگی. چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ

چیف سیکریٹری سندھ کے زیر صدارت ریڈ لائیں منصوبے کے متعلق اجلاس ۔چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ نے کہا کہ رواں سال جولائی سے ریڈ لائیں منصوبے پر کام شروع کیا جائے گا اور ریڈ لائیں منصوبے پر چلنے والی 250 بسیں ماحول دوست بایوگیس پر مبنی ہوں گی۔ یہ بات انہوںنے آج مزید پڑھیں