پاکستان ریلوے کراچی نے مارچ کے مہینے میں 21,766 ریکارڈ ویگن لوڈ کرکے دو ارب سے زائد کا تاریخی منافع کمایا

ماہ مارچ میں ر یکارڈ21766 ویگن لوڈ کراچی (خبر نگار)پاکستان ریلوے کراچی نے مارچ کے مہینے میں 21,766 ریکارڈ ویگن لوڈ کرکے دو ارب سے زائد کا تاریخی منافع کمایا ہے۔ اس سے قبل اکتوبر 2019 میں محکمے نے 21,470 ویگن لوڈ کر کے 2.04 ارب روپے کمائے تھے۔یوسف والہ فریٹ سروس میں بھی لوڈنگ مزید پڑھیں

کتوں کے کاٹنے پر ذمہ دار محکمہ بلدیات ہوگا،

سندھ میں سگ گزیدگی کے واقعات کا معاملہ ۔سندھ ہائی کورٹ سکھر میں سماعت کے موقع پر سیکرٹری بلدیات نے عدالت میں تحریری طور پر ذمہ داری لے لی ،کتوں کے لوگوں کو کاٹنے کا ذمہ دار محکمہ بلدیات ہوگا، کتے کے کاٹنے سے اموات ہوئیں یا کوئی زخمی ہوا اس کا معاوضہ ادا کیا مزید پڑھیں

وزیراعظم آرڈیننس کو واپس لیں بصورت دیگر یہ ملک کیلئے بہت بڑا سانحہ ہو گا

ہائرایجوکیشن کمیشن کے سابق چیئرمین طارق بنوری نے کہا ہے کہ ایچ ای سی کا کام ریگولرائزیشن کرنا ہے، ریگولیٹر کا کام معیار کو برقرار رکھنے کی نگرانی کرنا ہوتا ہے نہ کہ کسی کی خوشنودی حاصل کرنا، ہماری ترجیح صرف یونیورسٹیز میں معیار تعلیم کی بہتری تھی، ایچ ای سی اب تک ہزاروں اسکالرشپس مزید پڑھیں

جے ایس بینک مسلسل تیسری مرتبہ بہترین ایس ایم ای بینک نامزد

جے ایس بینک مسلسل تیسری مرتبہ بین الاقوامی مالیاتی اشاعت ایشیا منی میں ’پاکستان کیلئے بہترین ایس ایم ای بینک‘ نامزد ہوا ہے۔ یہ ایوارڈ بین الاقوامی سطح پر پاکستانی معاشی شعبہ کے فروغ کی توثیق ظاہر کرتا ہےجے ایس بینک 20؍ ہزار سے زائد صارفین کے پورٹ فولیو کےساتھ ایس ایم ای کیلئے بہترین مزید پڑھیں

ہیلتھ سٹی کا قیام شہریوں کے لئے بڑا تحفہ ہوگا، ایڈمنسٹریٹر کراچی

ایڈمنسٹریٹر کراچی لئیق احمد نے کہا ہے کہ منگھوپیر لیپروسی اسپتال سے ملحق 34 ایکڑ زمین پر ہیلتھ سٹی کا قیام کراچی کے شہریوں کے لئے بہت بڑا تحفہ ہوگا، ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کے روز اپنے دفتر میں منگھو پیر ہیلتھ سٹی کے قیام کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے خطاب مزید پڑھیں