دولہا کار حادثے میں جاں بحق

حیدرآباد میں خوشی کا گھر ماتم میں تبدیل ہوگیا، کراچی شادی کے لئے آنے والا دولہا کار حادثے میں جاں بحق ہوگیا، جبکہ 4 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق نوری آباد کے قریب دولہا کی کار اور ٹرک میں تصادم ہوگیا، حادثے کے نتیجے میں 30 سالہ دولہا جنید جاں بحق جبکہ، 4 مزید پڑھیں

عثمان مختار نے خاموشی سے شادی کرلی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نئے اُبھرتے ہوئے اداکار عثمان مختار نے خاموشی سے شادی کرلی۔ سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر عثمان مختار نے اپنے نکاح کی دلکش تصویریں شیئر کیں جن میں اداکار کے ہمراہ اُن کی اہلیہ بھی موجود ہیں۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویروں میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عثمان مختار نے مزید پڑھیں

فوج سے ریٹائرمنٹ کے بعد اسے ایک سرکاری ادارے میں چپراسی کی نوکری مل گئی

حامد میر ———— اسلم کا سوال بہت سادہ تھا لیکن اس کا سادہ سا سوال سن کر میں خاموش ہو گیا۔ اسلم نے مسکراتے ہوئے پوچھا تھا کہ صاحب جی وزیر خزانہ بدل گیا ہے، اب تو مہنگائی کم ہو جائے گی نا؟ سوال کرنے کے بعد وہ چہرے پر مسکراہٹ سجائے امید بھری نظروں مزید پڑھیں

دوستوں کی باتیں اور یادیں یادگار ملاقاتیں ۔یادگار لمحات ۔وحید جنگ۔۔ جیوے پاکستان ڈاٹ کام

دوستوں کی باتیں اور یادیں یادگار ملاقاتیں ۔یادگار لمحات ۔وحید جنگ۔۔ جیوے پاکستان ڈاٹ کام دوستوں کی باتیں اور یادیں یادگار ملاقاتیں ۔یادگار لمحات ۔وحید جنگ۔۔ جیوے پاکستان ڈاٹ کام

اداکار لطیف کپاڈیا کی برسی

اداکار لطیف کپاڈیا کی آج برسی ہے ۔ 29 مارچ 1934ء کو پیدا ہونے والے لطیف کپاڈیا بنیادی طور پر ایک بینکر تھے،1952ء میں نیشنل بینک آف پاکستان سے وابستہ ہوئے اور 1994ء میں وائس پریذیڈنٹ کے عہدے سے ریٹائر ہوئے، انھوں نے کراچی میں اپنی تعلیم مکمل کی ۔1954ء میں کراچی یونیورسٹی سے بیچلر مزید پڑھیں