سینما میں عرفان خان کا خلا کبھی پُر نہیں ہوگا: عدنان صدیقی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار عدنان صدیقی کا کہنا ہے کہ بھارت کے لیجنڈری اداکار عرفان کی موت کے ایک سال بعد بھی سینما میں ان کا خلا پُر نہیں ہوا عدنان صدیقی نے عرفان خان کو یاد کرتے ہوئے ایک تصویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کی زینت بنائی انہوں لکھا کہ ایک شاندار مزید پڑھیں

شاہین شاہ نے ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرلیا

قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم کا ٹیسٹ کرکٹ میں 16 میچز میں 50 وکٹیں حاصل کرنے کا ریکارڈ برابر کردیا۔ شاہین شاہ آفریدی نے یہ ریکارڈ ہرارے ٹیسٹ کے پہلے روز برابر کیا، زمبابوے کیخلاف ٹیسٹ میچ کے آغاز پر شاہین شاہ کو اپنی 50 مزید پڑھیں

بھارت سے T20 ورلڈ کپ کی امارت منتقلی کا امکان

کورونا کی بگڑتی صورتحال کی وجہ سے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ بھارت سے متحدہ عرب امارت منتقل کیا جاسکتا ہے۔ بھارت میں دن بدن بڑھتے کورونا کیسز کے بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا انعقاد بھی خطرے میں پڑ گیا، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ بھارت سے متحدہ عرب امارات منتقل کئے جانے کی بھی بات مزید پڑھیں

ہرارے ٹیسٹ کا دوسرا دن، فواد کی سنچری، پاکستان کو 198 کی برتری

مڈل آرڈر بیٹسمین فواد عالم نے ایک اور سنچری داغ دی، زمبابوے کے خلاف ہرارے ٹیسٹ کے دوسرے دن کے اختتام پر وہ 108رنز بناکر ناقابل شکست ہیں، اوپنر عمران بٹ نروس نائنٹیز کا شکار ہوکر 91 رنز پر پویلین لوٹ گئے، قومی ٹیم کو حریف پر 198 رنز کی برتری بھی حاصل ہوگئی۔ میچ مزید پڑھیں

غیرضروری باہر نکلنے سے پرہیزکریں-صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عزرا پیچوہو کا کورونا کی صورتحال پرویڈیو پیغام

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عزرا پیچوہو کا کورونا کی صورتحال پرویڈیو پیغام کراچی: آغا خان یونیورسٹی اسپتال میں 13 کوویڈ کے سیمپلز کی اسٹڈی کی گئی، عزرا پیچوہو کراچی: 13 میں سے 10 برطانوی 2 جنوبی افریقا اور 1 برازیلین ویرینٹ پایا گیا، عزرا پیچوہو کراچی: محکمہ صحت اور اسپتالوں پر شدید دباؤ پڑسکتا ہے مزید پڑھیں