کوا چلا ہنس کی چال اور اپنی چال بھول گیا”

آپ نے وہ محاورہ تو ضرور سننا ہوگا کہ”کوا چلا ہنس کی چال اور اپنی چال بھول گیا” حال ہی میں کینیڈا میں مقیم ایک سہیلی فوزیہ فصیح جوکہ کینیڈا کے کچھ چینلز پر اپنی میزبانی کے جھنڈے گاڑھ چکی ہیں کے زریعے یہ راز ہم پر کھلا اور ساتھ ہمارا منہ بھی کھلا رہ مزید پڑھیں

سیدہ نمیرہ محسن، صدر پی اوسی گلوبل شعبہء خواتین سعودی عرب کی جانب سے منطقہ شرقیہ کی خواتین اور بچوں کے لیے مرحبا گولڈن ہوٹل الخبر میں رنگا رنگ عید میلہ کا انعقاد۔

سعودی عرب ( سعدیہ خان) مورخہ 18 مارچ 2023 کی پربہار شام میں پی اوسی گلوبل شعبہء خواتین کی صدر سیدہ نمیرہ محسن کی جانب سے منطقہ شرقیہ کی بین الاقوامی برادری کے لیے ایک رنگا رنگ رمضان میلہ منعقد کیا گیا۔ بچوں اور خواتین میں اعزازی سرٹیفکیٹ، اور تحائف بھی تقسیم کیے گئے۔ تقریب مزید پڑھیں

چھوٹے بھائی بڑے بھائی کی جانب سے الواحدہ شارجہ میں ایسٹ اینڈ ویسٹ ریسٹورنٹ کا افتتاح

شارجہ (اسٹاف رپورٹر) شارجہ الواحدہ روڈ پر ایسٹ اینڈ ویسٹ ریسٹورنٹ کا افتتا ح ہو گیا، افتتاحی تقریب میں ٹک ٹاکر اور یو ٹیوب اسٹارز بڑے بھائی اور چھوٹے بھائی نے خصوصی شرکت کی اور فیتہ کاٹا، اس موقع پر ایسٹ اینڈ ویسٹ ریسٹورنٹ کے روح رواں اور ممتاز کاروباری شخصیت میاں عاصم نے مہمانوں کو خوش مزید پڑھیں

دنیا کے ٹاپ 10 ائرپورٹس کی فہرست جاری، پہلا نمبر کس کا؟ درجہ بندی کے لئے مسافروں کی آراء کا بھی دھیان رکھا ہے

رواں برس کے لئے دنیا کے ٹاپ 10ایئرپورٹس کی فہرست جاری کردی گئی ہے جس کے مطابق سنگاپور کے چانگی ہوائی اڈے کو دنیا کا بہترین ائرپورٹ قرار دیا گیا ہے۔ چانگی ہوائی اڈے کو یہ اعزاز 12 ویں مرتبہ حاصل ہوا ہے، جس کے بعد اس نے“ورلڈزبیسٹ ائرپورٹ ایوارڈز 2023“ کا ٹائٹل دوبارہ اپنے مزید پڑھیں

خاتون سمندر کے بجائے شارک کے منہ میں کودنے سے بال بال بچ گئی

دھوپ اور گرم موسم میں سمندر میں نہانا کسے اچھا نہیں لگتا لیکن اگر قسمت ذرا سی بھی خراب ہو تو انسان کا یہ شوق کئی مرتبہ اس کے لیے نقصان دہ یا پھر جان لیوا بھی ثابت ہوسکتا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ماضی میں کچھ اسی طرح مشہور امریکی خاتون ڈائیور اوشن ریمسی مزید پڑھیں