پاکستان قونصلیٹ جدہ میں 23 مارچ یوم آزادی کے حوالے پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی

جدہ (امیر محمد خان ) پاکستان قونصلیٹ جدہ میں 23 مارچ یوم آزادی کے حوالے پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی قونصل جنرل خالد مجید نے کیمونٹی کے سرکردہ افراد ، جدہ قونصلیٹ کے افسران کے ہمراہ پرچم کشائی کی اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے 23 مارچ یوم آزادی پر روشنی ڈالتے مزید پڑھیں

لندن میں واقع دنیا کا مہنگا ترین محل، قیمت 25 کروڑ پاؤنڈ

لندن میں واقع دی ہوم نامی ایک قدیم محل ان دنوں خبروں کی زینت بنا ہوا ہے۔ اس کی 250 ملین پاؤنڈ قیمت (300 ملین یا 30 کروڑ امریکی ڈالرز کے مساوی) آنکھیں کھول دینے کے لیے کافی ہے، اسی وجہ سے یہ دنیا کا مہنگا ترین محل بن گیا ہے۔ برطانوی حلقوں میں یہ مزید پڑھیں

طیارے سے اسکیٹ بورڈ کے ذریعے چھلانگ لگانے کا ورلڈ ریکارڈ

برازیل کی لیٹیسیا بفونی نے سی 130 طیارے سے اسکیٹ بورڈ کے ذریعے چھلانگ لگا کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ طیارہ 9 ہزار فٹ کی بلندی پر پرواز کر رہا تھا، لیٹیسیا نے 9 کلو وزنی پیراشوٹ پہن رکھا تھا۔ سی 130 طیارے کے پچھلے حصے سے انہوں نے اسکیٹ بورڈ مزید پڑھیں

دو طاقتور ترین طاقتوں کا ملاپ چینی صدر ذی اور روسی صدر پوٹن کی ماسکو کے محل میں اھم ملاقات۔ دنیا خاص طور سے معاشی معاملات پر اھم فیصلے۔

دو طاقتور ترین طاقتوں کا ملاپ چینی صدر ذی اور روسی صدر پوٹن کی ماسکو کے محل میں اھم ملاقات۔ دنیا خاص طور سے معاشی معاملات پر اھم فیصلے۔ علاقے سے امریکی عمل دخل روکنے کی کوشش۔ ماضی کے دو نظریاتی دشمن دوستی کی جانب رواں دواں۔ تبدیلی کے اثرات کے اشارے ۔ پاکستان کے مزید پڑھیں

یواے ای میں پہلا روزہ ۲۳ مارچ جمعرات سے ہوگا،

ابوظبی (رپورٹ: اعجاز کھوکھر) متحدہ عرب میں کہیں بھی رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا جس کے باعث یکم رمضان المبارک جمعرات 23 مارچ کو ہوگی اور ماہرین فلکیات کے مطابق رواں سال رمضان المبارک کا ماہ 29 دن پر مشتمل ہوگا جس کے سبب عید الفطر 21 اپریل بروز جمعہ ہونے کا امکان مزید پڑھیں