مصر میں فرعونوں کے عہد کے بھیڑوں کے حنوط شدہ سر دریافت

مصر میں ماہرین آثار قدیمہ نے دو ہزار سے زیادہ قدیم حنوط شدہ بھیڑ کے سر دریافت کیے ہیں، بھیڑ کے یہ سر فرعون رامسیس دوم کے ایک معبد میں رکھے گئے تھے۔ مصر کی وزارت سیاحت اور نوادرات نے اس حوالے سے اتوار کو بتایا کہ نیویارک یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے امریکی ماہرین مزید پڑھیں

گوئی چو: “پلوں کا عجائب گھر”

تحریر۔شاہد افراز خان ” اور ‘انفراسٹرکچر ایوارڈ’ حاصل کیا ہے ! گوئی چو پھنگ تھانگ برج پروجیکٹ نے” یہ الفاظ انٹرنیشنل ایسوسی ایشن فار برج اینڈ سٹرکچرل انجینئرنگ (آئی اے بی ایس ای) کے زیر اہتمام آؤٹ اسٹینڈنگ سٹرکچر ایوارڈ 2022 کے لیے منقعدہ ایوارڈ تقریب کے میزبان کے تھے ،یہ سنتے ہی گوئی چو مزید پڑھیں

جاپانی مہم جو نے سوٹ پہن کر ملائیشیا کے بلند ترین پہاڑ کو سر کرلیا

ایک معروف جاپانی درزی اور مہم جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے کیونکہ اس نے ملائیشیا کے بلند ترین پہاڑ کینابلو کو سوٹ پہن کر سر کیا ہے۔ 4 ہزار 95 میٹر بلند پہاڑ پر جاپانی مہم جو نوبوتاکا سادا نے پرشکوہ تھری پیس سوٹ پہنا ہوا ہے اور اس کے گلے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ نے دنیا کے چوٹی کے سائنسدانوں کی جانب سے مرتب کردہ رپورٹ کو جاری کر دیا

نیویارک اقوام متحدہ نے دنیا کے سرکردہ سائنسدانوں کی جانب سے مرتب کردہ رپورٹ کو جاری کر دیا، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عالمی برادری موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے اور گلوبل وارمنگ سے ہونے والے ناقابل یقین نقصانات کو روکنے کے لیے ایک جامع منصوبہ کے قریب پہنچ گئی ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری مزید پڑھیں

انقرہ یونیورسٹی کی شعبہ اردو کی سربراہ ڈاکٹر آسومان بیلین اوزجان کو تمغہ امتیاز دینے کا اعلان کیامگر پھر ان کو ٹکٹ اور رہائش نہ دے کر ان کی شرکت ناممکن بنا دی گئی۔

انقرہ یونیورسٹی کی شعبہ اردو کی سربراہ ڈاکٹر آسومان بیلین اوزجان Asuman Belen Özcan کو حکومت پاکستان نے 23 مارچ 2023 کو تمغہ امتیاز وغیرہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ مگر پھر ان کو ٹکٹ اور رہائش نہ دے کر ان کی شرکت ناممکن بنا دی گئی۔ جب ترک حکومت نے پاکستانی شاعر امجد اسلام مزید پڑھیں