ایس ایس آر ایل اور ٹی سی بی ون کو 4ایوارڈ زمل گئے این یف ای ایچ کی 16ویں سی ایس آرایوارڈز کی تقریب میں 4شعبوں میں ایوارڈ زدیے گئے۔

کراچی(پریس ریلیز) ایس ایس آر ایل اور ٹی سی بی و ن کو این ایف ای ایچ کی جانب سے 4ایوارڈز مل گئے تفصیلات کے مطابق شنگھائی الیکٹرک کے ذیلی ادارے ایس ایس آر ایل اور ٹی سی بی ون کو نیشنل فورم فار انوائرمنٹ اینڈ ہیلتھ (NFEH) کی جانب سے لائیو لیہڈ، ویسٹ مینجمنٹ،ری سائیکلنگ اور (CSR Initiatives)کے شعبوں میں چار ایوارڈ ز دیے گئے اسلام آباد میں مقامی ہوٹل میں CSR Awards)) کی 16ویں سالانہ تقریب منعقد کی گئی اس سلسلے میں ایس ایس آر ایل اور ٹی سی بی ون کے چیئرمین مینگ ڈونگائی نے کہا کہ انوائرمنٹ، ویلفیئر ورکرز، اور ڈولپمنٹ کے شعبوں میں بھر پور کام کر رہے ہیں بیس ہز ار مقامی افراد کو روزگار فراہم 150ملین US ڈالر ٹیکس ادا 1.5ملین USڈالر کے تخمینی اخراجات ہیں۔ سی پیک کے کوئلے سے بجلی بنا نے کے منصوبے پر کام کر رہے ہیں اوپن پٹ کول مائن کی سالانہ آؤ ٹ پٹ 7.8ملین ٹن2×660 MW سپر کریٹکل لگ نائٹ پاور اسٹیشن شامل ہے۔