اب پردیس میں دیس کے مزے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ذائقے اور معیار کے حوالے سے پاکستانی ٹو ڈے بائٹ فیملی ریسٹورنٹ کا افتتاح کر دیا گیا جس میں پاکستانی مرد و خواتین نے بھر پور شرکت کی

سعودی عرب سے نمائندے ناظم علی کی رپورٹ

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ریسٹورنٹ کے ڈائریکٹر محمود حسین کا کہنا تھا کہ الریاض شہر میں اپنی نوعیت کا منفرد ہوٹل ہے جس میں پاکستان کے دیسی کلچر اور ثقافت کو بھر پور طریقے سے اجاگر کیا گیا ہے ملکی ثقافت اور معیار کو منفرد انداز میں فروغ دینا ہمارا وژن اور مشن ہے

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میڈم مدیحہ نعمان کا کہنا تھا کہ پاکستانی کمیونٹی اپنے ثقافتی ورثہ کو نہیں بھولی ٹو ڈے بائٹ فیملی ریسٹورنٹ دیار غیر میں پاکستانی کلچر کو بھر پور طریقے سے فروغ دینے میں رول ماڈل ثابت ہوگا

تقریب سے مشتاق احمد ؛ ملک عرفان علی ؛ راجہ نوید الرحمن اور دیگر نے بھی ہوٹل انتظامیہ کو مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ سعودی عرب میں پاکستانی کمیونٹی کا پسندیدہ اور معیاری ہوٹل ثابت ہوگا!!!!
====================

پاکستانی کمیونٹی دیار غیر میں اپنے ثقافتی ورثہ کو نہیں بھولی : مدیحہ نعمان

الریاض ( ملک ناظم علی ) اب پردیس میں دیس کے مزے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پاکستانی ثقافت کو اجاگر کرنے کیلئے ذائقے اور معیار کے حوالے سے پاکستانی ٹو ڈے بائٹ فیملی ریسٹورنٹ کا افتتاح کر دیا گیا جس میں پاکستانی مرد و خواتین نے بھر پور شرکت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ریسٹورنٹ کے ڈائریکٹر محمود حسین کا کہنا تھا کہ الریاض شہر میں اپنی نوعیت کا منفرد ہوٹل ہے جس میں پاکستان کے دیسی کلچر اور ثقافت کو بھر پور طریقے سے اجاگر کیا گیا ہے ملکی ثقافت اور معیار کو منفرد انداز میں فروغ دینا ہمارا وژن اور مشن ہے محمود حسین نے مزید کہا کہ ان شاء اللہ ہمارا ریسٹورنٹ پاکستانی کمیونٹی کے اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش ہماری اولین ترجیح ہو گی معیاری اور صحت مند کھانے ہی ہماری پہچان بنے گے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میڈم مدیحہ نعمان کا کہنا تھا کہ پاکستانی کمیونٹی اپنے ثقافتی ورثہ کو نہیں بھولی *ٹو ڈے بائٹ فیملی ریسٹورنٹ *دیار غیر میں پاکستانی کلچر کو بھر پور طریقے سے فروغ دینے میں رول ماڈل ثابت ہوگا ریسٹورنٹ کا صاف سھترا ماحول ، صحت کے اصولوں کے مطابق معیاری کھانے اور اعلی اخلاق یافتہ سٹاف سعودی عرب میں ایک مثال ہوگی یہ ریسٹورنٹ یقینا وطن سے دوری کا احساس کم کرے گا تقریب سے مشتاق احمد ؛ ملک عرفان علی اور دیگر نے بھی ہوٹل انتظامیہ کو مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ سعودی عرب میں پاکستانی کمیونٹی کا پسندیدہ اور معیاری ہوٹل ثابت ہوگا ٹو ڈے بائٹ فیملی ریسٹورنٹ کی انتظامیہ نے افتتاحی تقریب میں شرکت کرنے والے تمام معزز مہمانوں سمیت پاک یونائیٹڈ میڈیا فورم کا شکریہ ادا کیا