فلم ’ کبھی خوشی کبھی غم ‘ سے کرینہ کپور کا مشہور سین نئے انداز میں وائرل

معروف بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ نےفلم’ کبھی خوشی کبھی غم ‘سے اداکارہ کرینہ کپور کے مشہور سین کو اداکار رنویر سنگھ، اور ابراہیم علی خان کے ساتھ مل کر ایک نئے انداز میں پیش کردیا ہے۔ عالیہ بھٹ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ انہوں نے یہ مزید پڑھیں

مداحوں کو یمنیٰ زیدی کی معصومیت بھا گئی

خوبرو اداکارہ یمنیٰ زیدی کی سوشل میڈیا پر نئی خوبصورت ویڈیوز اور تصویریں وائرل ہیں جن میں مداحوں کی جانب سے اُن کی خوبصورتی کی خوب تعریفیں کی جا رہی ہیں۔ یمنیٰ زیدی کی جاندار اداکاری کا تو ہر کوئی دیوانہ ہے مگر بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ یمنیٰ زیدی کو ادب سے بھی مزید پڑھیں

صبا قمر اب ’فراڈ‘ کریں گی

پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے اپنے نئے پراجیکٹ ’فراڈ‘ کے حوالے سے مداحوں کو خوشخبری سُنائی ہے اور وہ اس کے لیے کافی پرجوش بھی ہیں۔ صبا قمر کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ میں مداحوں کے لیے وہ سب پیش کروں گی جس میں مجھے وہ دیکھنا چاہتے ہیں۔ صبا قمر نے کہا مزید پڑھیں

لڑکی سے بدتمیزی: عاطف اسلم کنسرٹ سے چلے گئے

عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم لڑکی سے بدتمیزی کے واقعے پر احتجاجاً کنسرٹ ادھورا ‏چھوڑ کر چلے گئے۔ ‏ اسلام آباد میں ہونے والے کنسرٹ میں یہ ناخوشگوار واقعہ اس وقت پیش آیا جب اسٹیج پر موجود ‏عاطف اسلم کی سریلی آواز میں شرکاء خوب محظوظ ہو رہے تھے۔ اسلام آباد میں عاطف اسلم مزید پڑھیں

خاتون سے بدتمیزی، عاطف اسلم کنسرٹ ادھورا چھوڑ گئے

پاکستان سمیت بھارت میں بھی مقبول گلوکار عاطف اسلم اسلام آباد میں ہونے والے کنسرٹ میں خاتون سے بدتمیزی کے واقعے پر کنسرٹ ادھورا چھوڑ گئے۔ ہفتےکو اسلام آباد میں عاطف اسلم کےکنسرٹ کے دوران خاتون سے بدتمیزی کی گئی، اسٹیج کے بالکل قریب خاتون سے ہونے والی بدتمیزی پر عاطف اسلم نےکنسرٹ روک دیا۔ مزید پڑھیں