صبا قمر اب ’فراڈ‘ کریں گی

پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے اپنے نئے پراجیکٹ ’فراڈ‘ کے حوالے سے مداحوں کو خوشخبری سُنائی ہے اور وہ اس کے لیے کافی پرجوش بھی ہیں۔ صبا قمر کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ میں مداحوں کے لیے وہ سب پیش کروں گی جس میں مجھے وہ دیکھنا چاہتے ہیں۔ صبا قمر نے کہا مزید پڑھیں

لڑکی سے بدتمیزی: عاطف اسلم کنسرٹ سے چلے گئے

عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم لڑکی سے بدتمیزی کے واقعے پر احتجاجاً کنسرٹ ادھورا ‏چھوڑ کر چلے گئے۔ ‏ اسلام آباد میں ہونے والے کنسرٹ میں یہ ناخوشگوار واقعہ اس وقت پیش آیا جب اسٹیج پر موجود ‏عاطف اسلم کی سریلی آواز میں شرکاء خوب محظوظ ہو رہے تھے۔ اسلام آباد میں عاطف اسلم مزید پڑھیں

خاتون سے بدتمیزی، عاطف اسلم کنسرٹ ادھورا چھوڑ گئے

پاکستان سمیت بھارت میں بھی مقبول گلوکار عاطف اسلم اسلام آباد میں ہونے والے کنسرٹ میں خاتون سے بدتمیزی کے واقعے پر کنسرٹ ادھورا چھوڑ گئے۔ ہفتےکو اسلام آباد میں عاطف اسلم کےکنسرٹ کے دوران خاتون سے بدتمیزی کی گئی، اسٹیج کے بالکل قریب خاتون سے ہونے والی بدتمیزی پر عاطف اسلم نےکنسرٹ روک دیا۔ مزید پڑھیں

کونسے پاکستانی اداکار ایشیا کی 50 مشہور شخصیات کی فہرست میں شامل ہیں؟

برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ایک برطانوی ایشیائی اخبار ایسٹرن آئی نے 2021 میں دنیا بھر میں مقبول اپنی 50 ایشیائی مشہور شخصیات کی فہرست جاری کردی ہے۔ فہرست کے عنوان کے مطابق توجہ بنیادی طور پر صرف جنوبی ایشیا پر مرکوز تھی۔ پاکستان سے اس فہرست میں سجل علی، یمنٰی زیدی، حدیقہ کیانی، بلال مزید پڑھیں

ایسی کہانیوں کا حصہ بننا چاہتا ہوں جو یاد رہیں، احد رضا میر

معروف پاکستانی اداکار احد رضا میر نے اپنے حالیہ انٹرویو میں پراجیکٹس کا انتخاب کرنے کے لیے اپنے طریقے کار کے بارے میں بات کی ہے۔ احد رضا میر نے برطانوی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ’آپ کو اپنے آپ کو ایک فنکار کے طور پر بیان کرنا ہوتا ہے، لہٰذا یہ آپ کے مزید پڑھیں