قصور قوانین کا نہیں ذہنیت کا ہے، مہوش حیات

معروف اداکارہ و تمغہ امتیاز مہوش حیات کا کہنا ہے کہ ہمارے ملک میں خواتین کے تحفظ میں قصور قوانین کا نہیں بلکہ لوگوں کی خراب ذہنیت کا ہے۔ فوٹو اینڈویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر مہوش حیات نے اپنی مقبول ترین فلم ’ایکٹر اِن لاء‘ کے ایک منظر کی ویڈیو پوسٹ کی جس میں اداکارہ مزید پڑھیں

ہمایوں سعید کی بھائی کو شادی کی مبارکباد

ڈرامہ و فلم انڈسٹری کے نامور اداکار ہمایوں سعید نے اپنے چھوٹے بھائی اداکار سلمان سعید کو سوشل میڈیا پر شادی کی مبارک باد دی ہے اور اُن کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکار ہمایوں سعید نے ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ، مزید پڑھیں

علی ظفر نے میشا شفیع کے خلاف FIR درج کرا دی

گلوکار و اداکار علی ظفر کےخلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے کے الزام میں میشا شفیع سمیت 9 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے 2 سال کی تحقیقات کے بعد ایف آئی آر درج کی۔ ایف آئی اے حکام مزید پڑھیں

نعمان اعجاز کا معروف شاعر راحت اندوری کو خراج عقیدت

شوبز انڈسٹری کے ورسٹائل اداکار نعمان اعجاز نے اُردو کے معروف شاعر راحت اندوری کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اُن کے لیے سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کیا ہے۔ تصویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکار نعمان اعجاز نے اپنی ایک فوٹو شیئر کی ہے جس میں وہ ایک ضعیف شخص کے مزید پڑھیں

عائشہ خان کیلئے فخر اور خوشی کا سبب کون؟

شادی کے بعد شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہنے والی پاکستان کی سابقہ اداکارہ عائشہ خان نے مداحوں کو بتا دیا کہ اُن کے لیے فخر اور خوشی کا سبب کون ہے۔ عائشہ خان نے اپنے بھتیجے عیسیٰ خان کی سالگرہ کے موقع پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی مزید پڑھیں