دلیپ کمار نے پشاور میں گزرے بچپن کی یادیں شیئر کردیں

برصغیر کے لیجنڈ اداکار اور اپنے زمانے کے رومانی فلموں کے شہرت یافتہ ہیرو دلیپ کمار (یوسف خان) نے پشاور میں واقع اپنے آبائی گھر کے حوالے سے یادیں شیئر کرکے اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پوسٹ میں 98 سالہ سینیئر اداکار نے اس گھر میں مزید پڑھیں

صرف 2 روپے نہ ہونے پر امیتابھ من پسند کام نہ کرسکے

ندی سنیما کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے لیے کروڑوں روپے سے زیادہ دو روپے کی اہمیت ہے۔ حال ہی میں ٹی وی شو کون بنے گا کروڑ پتی میں انھوں نے اپنے بچن اور اس دوران اپنی غربت کا کھل کر اظہار کیا۔ شو کے ایک امیدوار نے جب بتایا کہ وہ اپنے بچپن مزید پڑھیں

پیرس فلمی میلے میں پاکستان میں کوہ پیمائی سے متعلق 2 دستاویزی فلموں کی نمائش

فرانس اور پولینڈ سے پاکستان کے بلند وبالا پہاڑی علاقوں تک کوہ پیمائی اور پیرا گلائیڈروں کی مہم پر مبنی دو دستاویزی فلمیں 23 اور 24 ستمبر کو پیرس (فرانس) میں ایک فلمی میلے میں نمائش کے لئے پیش کی گئیں۔ پیرس کے گرینڈ ریکس سنیما میں میلے کا سمر ایڈیشن ہوا۔ اس موقع پر مزید پڑھیں

فلم و ڈراما کے مشہور اداکار مرزا شاہی انتقال کر گئے

پاکستانی فلم اور ڈراموں کے مشہور اداکار مرزا شاہی 70 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ سول اسپتال انتظامیہ کے مطابق مرزا شاہی کو دو روز قبل سول اسپتال کے ٹراما سینٹر لایا گیا، اُنھیں آج میڈیکل آئی سی یو میں وینٹیلیٹر پر منتقل کیا گیا تھا۔ مرزا شاہی نے کئی فلموں اور ڈراموں میں مزید پڑھیں

قصور قوانین کا نہیں ذہنیت کا ہے، مہوش حیات

معروف اداکارہ و تمغہ امتیاز مہوش حیات کا کہنا ہے کہ ہمارے ملک میں خواتین کے تحفظ میں قصور قوانین کا نہیں بلکہ لوگوں کی خراب ذہنیت کا ہے۔ فوٹو اینڈویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر مہوش حیات نے اپنی مقبول ترین فلم ’ایکٹر اِن لاء‘ کے ایک منظر کی ویڈیو پوسٹ کی جس میں اداکارہ مزید پڑھیں