سلمان خان کا’ دبنگ‘ شو دیکھنے کے لیے سعوی عرب میں کتنےٹکٹ فروخت ہوئے؟

بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کے’دبنگ‘ شو کو دیکھنے کے لیے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ آئے۔ سوشل میڈیا پر سلمان خان مداحوں کی جانب سے انہیں سعودی عرب میں ملنے والی محبت پر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔ ایک مداح نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر سلمان مزید پڑھیں

’اترنگی رے‘ میں مرکزی کردار کون نبھائے گا؟

بھارتی اداکار اکشے کمار نے انکشاف کیا ہے کہ فلم ’اترنگی رے‘ میں ان کا کردار چھوٹا ہے اور مرکزی کردار سارہ علی خان اور دھنوش کے ہیں۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اکشے کمار نے فلم میں اپنے کردار پر لب کشائی کی۔ ان کا کہنا تھا کہ فلم میں سارہ علی مزید پڑھیں

سلمان کا ریاض میں شو، لوگوں کا سیلاب اُمڈ آیا

سلمان خان کے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہوئے شو میں انہیں دیکھنے کے لیے لوگوں کا سیلاب اُمڈ آیا۔ سوشل میڈیا پر ریاض بولیفارد کی جانب سے تصاویر اور ویڈیوز جاری کی گئی ہیں۔ ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سلمان خان کا شو دکھنے کے لیے اتنے لوگ موجود ہیں کہ مزید پڑھیں

سب میرے پیچھے کیوں پڑ جاتے ہیں؟ ماہرہ خان کا سوال

پاکستان کی صفِ اول کی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی اداکاری پر ہونے والی شدید تنقید پر آخر لب کشائی کردی۔ انہوں نے اپنے حالیہ انٹرویو میں تنقید کرنے والوں کے حوالے سے کہا کہ مجھے نہیں پتا کہ کیوں جب میرے اوپر کوئی بات آتی ہے تو سب میرے پیچھے پڑ جاتے ہیں۔ ماہرہ مزید پڑھیں

احمد علی اکبر کے سرحد پار بھی چرچے

جاندار اداکارہ کی بدولت پرستاروں کے دلوں میں گھر کرنے والے اداکار احمد علی اکبر کی اداکاری کے سرحد پار بھی خوب چرچے ہورہے ہیں۔ احمد علی اکبر آج کل ڈرامہ سیریل پری زاد میں اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں اور اپنی جاندار اداکاری کی وجہ سے اداکاروں میں چھائے ہوئے ہیں۔ بھارتی اداکار مزید پڑھیں