سجل علی، بلال عباس کا خوبصورت نیا فوٹو شوٹ

پاکستانی خوبرو، باصلاحیت اداکارہ سجل علی کا معروف اداکار بلال عباس کے ہمراہ کروایا گیا نیا فوٹو شوٹ وائرل ہو گیا ہے۔ سجل علی اور بلال عباس دونوں ہی نہایت سنجیدہ اور شائقین کے ہر دلعزیز اداکار ہیں جن کی ناصرف اندرون ملک بلکہ ملک سے باہر موجود فین فالوونگ میں دن بہ دن اضافہ مزید پڑھیں

شاہ رخ خان نے رجنی کانت کو سالگرہ کی مبارکباد کیسے دی؟

سپر اسٹار رجنی کانت جنہوں نے 12 دسمبر کو اپنی 71 ویں سالگرہ منائی ہے، انہوں نے اپنی سالگرہ پر مبارکباد دینے والےسیاست دانوں اور اداکاروں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ شاہ رخ خان اپنے بیٹے کی گرفتاری کے بعد سے سوشل میڈیا پرمتحرک نہیں ہیں اور پچھلے کچھ مہینوں سے انہوں نے سوشل میڈیا مزید پڑھیں

زارا نور عباس پی آئی اے بند کرنے کا مشورہ کیوں دینے لگیں؟

اداکارہ زارا نور عباس نے قومی ایئر لائن کو بند کرنے کا مشورہ دے دیا۔ اداکارہ نے اپنی ایک انسٹاگرام اسٹوری میں پی آئی اے میں مسافروں کے ساتھ پپش آنے والے واقعے کے تناظر میں کہا کہ ’کیا اس ایئر لائن پر پہلے ہی پابندی لگائی جا سکتی ہے؟ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں مزید پڑھیں

فلم ’ کبھی خوشی کبھی غم ‘ سے کرینہ کپور کا مشہور سین نئے انداز میں وائرل

معروف بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ نےفلم’ کبھی خوشی کبھی غم ‘سے اداکارہ کرینہ کپور کے مشہور سین کو اداکار رنویر سنگھ، اور ابراہیم علی خان کے ساتھ مل کر ایک نئے انداز میں پیش کردیا ہے۔ عالیہ بھٹ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ انہوں نے یہ مزید پڑھیں

مداحوں کو یمنیٰ زیدی کی معصومیت بھا گئی

خوبرو اداکارہ یمنیٰ زیدی کی سوشل میڈیا پر نئی خوبصورت ویڈیوز اور تصویریں وائرل ہیں جن میں مداحوں کی جانب سے اُن کی خوبصورتی کی خوب تعریفیں کی جا رہی ہیں۔ یمنیٰ زیدی کی جاندار اداکاری کا تو ہر کوئی دیوانہ ہے مگر بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ یمنیٰ زیدی کو ادب سے بھی مزید پڑھیں