عاصم اظہر سیٹ پر کیوں روئے ؟

پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار و سانگ رائٹر عاصم اظہر کی جانب سے ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہے جس نے اُن کے مداحوں کو ہنسنے پر مجبور کر دیا ہے پاکستان نو جوان نسل کے ہر دلعزیز گلوکار عاصم اظہر اپنے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے مزید پڑھیں

لیجنڈ اداکار لطیف منا انتقال کرگئے

ملک کے نامور لیجنڈ اداکار لطیف منا کراچی میں انتقال کرگئے، وہ کراچی کے ویلفیئر اسپتال میں زیر علاج تھے، لطیف منا کے انتقال پر سندھ فنکار ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے 3 دن سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ لطیف منا 7 نومبر 1945 ءمیں کراچی میں پیدا ہوئے ان کے والد صاحب عبدالعزید مزید پڑھیں

ہانیہ عامر جسٹن بیبر کا’فی میل‘ ورژن قرار

اداکارہ ہانیہ عامر کا انگریزی گانا مداحوں کو خوب بھا گیا ہے جس پر انہیں انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے امریکی گلوکار جسٹن بیبر کا فی میل ورژن قرار دیا جا رہا ہے۔ پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی ہانیہ عامر کی اداکارانہ صلاحیتوں سے تو ہر کو ئی متاثر ہے مگر اُنہوں نے مزید پڑھیں

مداح جَلد خوشخبری سنیں گے، عدنان صدیقی

پاکستانی معروف اداکار اور ہدایتکار عدنان صدیقی نے ترک سیریز ’دیرلیش ارطغرل غازی‘ بنانے والی کمپنی کے آفیشلز سے ملاقات کی ہے۔ عدنان صدیقی آج کل ترکی کے دورے پر موجود ہیں جہاں وہ سیر و تفریح سمیت ترکی کی اہم شوبز شخصیات کے ساتھ ملاقاتیں بھی کر رہے ہیں عدنان صدیقی کی جانب سے مزید پڑھیں

عدنان صدیقی تُرکی چلے گئے

پاکستان کے مایہ ناز اداکار عدنان صدیقی تُرکی روانہ ہوگئے، انہوں نے اپنی روانگی کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی۔ سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر عدنان صدیقی نے اپنی ایک سیلفی پوسٹ کی جس میں اداکار عالمی وبا کورونا وائرس سے خود کو محفوظ رکھنے کے لیے چہرے پر ماسک لگائے پرواز میں موجود مزید پڑھیں