کونسے پاکستانی اداکار ایشیا کی 50 مشہور شخصیات کی فہرست میں شامل ہیں؟

برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ایک برطانوی ایشیائی اخبار ایسٹرن آئی نے 2021 میں دنیا بھر میں مقبول اپنی 50 ایشیائی مشہور شخصیات کی فہرست جاری کردی ہے۔ فہرست کے عنوان کے مطابق توجہ بنیادی طور پر صرف جنوبی ایشیا پر مرکوز تھی۔ پاکستان سے اس فہرست میں سجل علی، یمنٰی زیدی، حدیقہ کیانی، بلال مزید پڑھیں

ایسی کہانیوں کا حصہ بننا چاہتا ہوں جو یاد رہیں، احد رضا میر

معروف پاکستانی اداکار احد رضا میر نے اپنے حالیہ انٹرویو میں پراجیکٹس کا انتخاب کرنے کے لیے اپنے طریقے کار کے بارے میں بات کی ہے۔ احد رضا میر نے برطانوی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ’آپ کو اپنے آپ کو ایک فنکار کے طور پر بیان کرنا ہوتا ہے، لہٰذا یہ آپ کے مزید پڑھیں

سلمان خان سعودی عرب میں فلموں کی شوٹنگ کرنے کیلئے پرامید

بالی ووڈ اسٹار سلمان خان نے سعودی عرب میں اپنی فلموں کی شوٹنگ کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا ہے۔ سلمان خان نے اپنے دورۂ سعودی عرب میں ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعودیہ میں پرفارم کرنے کا موقع ملنے پر حکام کا شکریہ ادا کیا ہے اور وہاں پر اپنی فلموں کی شوٹنگ کرنے مزید پڑھیں

سلمان خان کیلئے سعودی حکام کیجانب سے خصوصی اعزاز

بالی ووڈ اسٹار سلمان خان جنہوں نے حال ہی میں سعودی عرب کا دورہ کیا ہے، انہیں سعودی حکام کی جانب سے خصوصی اعزاز سے نوازا گیا ہے۔ سلمان خان جمعرات کو ’دبنگ سیزن‘ کا آغاز کرنے ریاض پہنچے تو سعودی حکام کی جانب سے ان کازبردست استقبال کیا گیا۔ سعودی حکام نے سلمان خان مزید پڑھیں

ویرات کو جاننے والے لوگ خوش قسمت ہیں: انوشکا شرما

بالی ووڈ اسٹار انوشکا شرما نے کہا ہے کہ اُن کے شوہر اور سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو جاننے والے لوگ خوش قسمت ہیں۔ انوشکا شرما اور ویرات کوہلی نے گزشتہ روز اپنی شادی کی چوتھی سالگرہ منائی اور اس موقع پر انوشکا شرما نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کوہلی کے لیے مزید پڑھیں