معروف ہالی ووڈ اداکار مائیکل جے فاکس کو فلموں میں بہترین اداکاری کرنے اور رعشے کی بیماری کے خلاف کوششوں پر اعزازی آسکر ایوارڈ دیا جائے گا۔ بدھ کو اعلان کیا گیا کہ رواں سال ہونے والے گورنرز ایوارڈز میں مائیکل جے فاکس، نغمہ نگار ڈائی این وارن، ہدایتکار پالسی اور پیٹر ویئر کو اعزازی مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
فلم ٹی وی اور شوبز
سبسکرپشن میں کمی: نیٹ فلکس نے مزید 300 ملازمین فارغ کردیے
معروف اسٹریمنگ ویب سائٹ نیٹ فلکس نے مزید 300 ملازمین کو نوکری سے فارغ کردیا۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ تعداد اس کے کُل ملازمین کا 4 فیصد ہے، نیٹ فلکس کے مطابق ایک دہائی میں پہلی بار ایسا موقع ہے کہ اس کے سبسکرائبرز کی تعداد کم ہوتی جا رہی ہے۔ یہی وجہ مزید پڑھیں
رنبیر کپور نے تقریب میں تاخیر سے پہنچنے کی وجہ بتادی
بالی ووڈ کے جواں سال اداکار اور حال ہی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے رنبیر کپور اپنی آئندہ آنے والی فلم شمشیرا کے ٹریلر کی افتتاحی تقریب میں تاخیر سے پہنچے۔ یاد رہے کہ اس فلم میں رنبیر نے ایک ڈاکو سے آزادی کی جنگ لڑنے والے حریت مزید پڑھیں
سیف علی خان بھی ’جورُو کے غلام‘ نکلے
بالی ووڈ کی ’بیبو‘ کرینہ کپور نے اپنے شوہر اور اداکار سیف علی خان کے بیگز اُٹھائے تصویر شیئر کردی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کرینہ کپور ان دنوں اپنے اہلخانہ کے ساتھ لندن میں چھٹیاں گزار رہی ہیں۔ کرینہ کپور نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں سیف علی خان کی لندن کی سڑکوں پر چہل مزید پڑھیں
کامیڈی سے بھرپور ’ہیرا پھیری 3‘ کب ریلیز ہوگی؟
بالی ووڈ پروڈیوسر فیروز ناڈیاڈوالا نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ فلم ’ہیرا پھیری‘ کا تیسرا سیکیول بہت جلد آرہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ پروڈیوسر فیروز ناڈیاڈوالا نے اپنے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ فلم ’ہیرا پھیری 3‘ کی پروڈکشن پر کام جاری ہے۔ پروڈیوسر فیروز ناڈیاڈوالا نے کہا مزید پڑھیں