ابرار الحق نے ’نچ پنجابن‘ چوری کرنے پر برطانوی کمپنی کو قانونی نوٹس بھیج دیا

پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار ابرارالحق نے اُن کا گانا ’نچ پنجابن‘ چوری کرنے پر برطانوی کمپنی کو قانونی نوٹس بھیج دیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر کا رُخ کرتے ہوئے ابرارالحق نے کہا کہ ’برطانیہ میں میرے وکلاء نے میرے گانے ’نچ پنجابن‘ کے غلط استعمال کے حوالے سے مووی باکس کو قانونی مزید پڑھیں

شاہ رخ کی فلم پٹھان کا پوسٹر اداکار ادریس البا کی بیسٹ سے مماثل قرار

بالی ووڈ کے کنگ خان، شاہ رخ کی آئندہ برس ریلیز ہونے والی فلم ’پٹھان‘ کا پوسٹر برطانوی اداکار ادریس البا کی فلم ’بیسٹ‘ سے مماثل قرار دیا جارہا ہے، تاہم شاہ رخ خان کے پرستاروں کا کہنا ہے کہ کنگ خان ادریس البا سے زیادہ بہتر انداز میں اپنا کردار ادا کریں گے۔ یاد مزید پڑھیں

شاہ رخ خان اور سلمان خان میں بڑا کون ہے؟

بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان نے سلمان خان کے ساتھ اپنے پیشہ ورانہ اور ذاتی تعلقات کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں نہیں معلوم کہ ہمارے درمیان بڑا کون ہے۔ سُپر اسٹار شاہ رخ خان نے گزشتہ روز 25 جون کو انڈسٹری میں تین دہائیاں مکمل کیں اور اس مزید پڑھیں

فلم ’پٹھان‘ میں دیپیکا اور شاہ رخ خان کا ہیئر اسٹائل ایک جیسا ہے؟

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے انکشاف کیا ہے کہ فلم ’پٹھان‘ میں اُن کا اور دیپیکا پڈوکون کا ہیئر اسٹائل ایک جیسا تھا۔ سُپر اسٹار نے گزشتہ روز 25 جون کو انڈسٹری میں تین دہائیاں مکمل کیں اور اس خاص دن پر، انہوں نے پہلی بار انسٹاگرام پر لائیو سیشن بھی کیا۔ اس مزید پڑھیں

عاطف اسلم کا بیٹا بھی گلوکار بن رہا؟

عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کے بیٹے کی والد کے ہمراہ اسٹیج پر پرفارم کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر عاطف اسلم کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جو کہ اُن کے کسی کانسرٹ کی ہے۔ ویڈیو میں عاطف اسلم کو اپنے بڑے بیٹے احد عاطف کے ساتھ اسٹیج پر دیکھا جاسکتا مزید پڑھیں