عاطف اسلم کی نئی میوزِک ویڈیو میں بھارتی اداکارہ جلوہ گر

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کی نئی میوزِک ویڈیو میں ایک بھارتی اداکارہ اپنے خوبصورت جلوے بکھیرتے نظر آئیں گی۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ دونوں ممالک کے مابین جاری سیاسی کشیدگی کے باعث پاکستانی اور بھارتی فنکاروں نے ایک ساتھ کام کرنا بند کردیا ہےتو آپ غلط ہیں۔ عاطف اسلم نے مزید پڑھیں

علی ظفر ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی باکس آفس پر تاریخی کامیابی دیکھنےکےخواہشمند

معروف پاکستانی اداکار و گلوکار علی ظفر جیو فلمز کی پیشکش، انسائیکلو میڈیا اور لاشاری فلمز کی شاہ کار فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کو باکس آفس پر تاریخی کامیابی حاصل کرتا دیکھنے کے خواہشمند ہیں۔ علی ظفر نے اس شاہکار کو تخلیق کرنے کے لیے بلال لاشاری کے 10 سالہ طویل عزم کی مزید پڑھیں

عروہ حسین اور فرحان سعید ایک ساتھ منظر عام پر

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑی عروہ حسین اور فرحان سعید کی علیحدگی کی خبریں کئی بار گردش کر چکی ہیں لیکن گزشتہ روز یہ جوڑی ایک بار پھر ایک ساتھ نظر آئی جس کے بعد ایسی تمام تر قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں۔ گزشتہ روز کراچی کے آرٹس کونسل میں عروہ حسین اور مزید پڑھیں

شاہ زیب قتل کیس کے فیصلے پر ماورا حسین کا تبصرہ

نامور پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے شاہ زیب قتل کیس میں ملزمان کی رہائی کے فیصلے پر شدید ردِ عمل دیا ہے۔ خیال رہے کہ سپریم کورٹ نے شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی سمیت تمام ملزمان کو بری کردیا۔ اس فیصلے پر جہاں عوام کا ردِ عمل سامنے آرہا ہے مزید پڑھیں

سب طاقت کا کھیل ہے، شاہ رُخ جتوئی کی رہائی پر فنکار جذباتی ہوگئے

سپریم کورٹ آف پاکستان نے شاہ زیب قتل کیس کے ملزم شاہ رخ جتوئی کو دیگر ملزمان سمیت بری کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے اس فیصلے پر سوشل میڈیا صارفین سمیت شوبز شخصیات کی جانب سے بھی اپنے جذبات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ اداکار ہارون رشید کا شاہ رُخ جتوئی مزید پڑھیں