ڈینیئل کریگ کو جیمز بانڈ میں عمدہ اداکاری پر شاہی ایوارڈ تفویض

شہرہ آفاق فلم جیمز بانڈ کے اداکار ڈینیئل کریگ کو گزشتہ روز ’دی آرڈر آف سینٹ مائیکل اینڈ سینٹ جارج‘ ایوارڈ سے نوازا گیا۔ یہ وہی ایوارڈ ہے جو جیمز بانڈ فلم میں ایجنٹ بانڈ کو مل چکا ہے۔ 54 سالہ ڈینیئل کریگ نے پانچویں اور آخری بار جیمز بانڈ کی فلم میں پچھلے سال مزید پڑھیں

انیل کپور کی ناروے کے ڈانسرز کے ساتھ دیسی انداز میں ڈانس کرتے ویڈیو وائرل

بالی ووڈ کے سینئر اداکار انیل کپور کی حال ہی میں ناروے کے مشہور ڈانس گروپ کوئیک اسٹائل سے ملاقات ہوئی۔ ناروے کے اس ڈانس گروپ نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک وائرل ڈانس ویڈیو سے شہرت حاصل کی۔ اس وائرل ویڈیو میں گروپ کے تمام ممبرز نے بالی ووڈ کے مشہور گانے ’کالا چشمہ‘ مزید پڑھیں

خوش قسمت ہوں جو ہمایوں سعید کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا، آسٹریلوی اداکارہ

آسٹریلوی اداکارہ الزبتھ ڈیبیکی نے پاکستانی اداکار ہمایوں سعید کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ ہمایوں سعید کے ایک اہم کردار کے لیے مشہور نیٹ فلکس سیریز ’دی کراؤن‘ کی کاسٹ میں شامل ہونے کی خبر کی رواں سال جنوری میں تصدیق ہوئی تھی ۔ اس خبر کی مزید پڑھیں

آریان خان منشیات کیس میں تحقیقات کے دوران بےضابطگیوں کا انکشاف

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کے خلاف منشیات برآمدگی کیس کی تحقیقات کے دوران کئی بےضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کے پاس کورڈیلیا کروز منشیات کیس، جس میں گزشتہ سال اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان مزید پڑھیں

عاطف اسلم کی نئی میوزِک ویڈیو میں بھارتی اداکارہ جلوہ گر

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کی نئی میوزِک ویڈیو میں ایک بھارتی اداکارہ اپنے خوبصورت جلوے بکھیرتے نظر آئیں گی۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ دونوں ممالک کے مابین جاری سیاسی کشیدگی کے باعث پاکستانی اور بھارتی فنکاروں نے ایک ساتھ کام کرنا بند کردیا ہےتو آپ غلط ہیں۔ عاطف اسلم نے مزید پڑھیں