سجاد علی نے بجلی کے بحران پر مزاحیہ گانا ترتیب دے دیا

وقت بے وقت بجلی کی لوڈشیڈنگ نے پاکستانی گلوکاروں کا بھی جینا محال کر دیا ہے۔ پاکستان میوزک انڈسٹری کے نامور اور عالمی شہرت یافتہ گلوکار سجاد علی نے ہر وقت کی بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے تنگ آکر اس پر مزاحیہ گانا ترتیب دے دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سجاد مزید پڑھیں

باکس آفس پر فلم ہیلوین اینڈز چھاگئی

ہالی ووڈ کی خو ف ،دہشت سے بھرپور فلم ہیلوین اینڈز آتے ہی باکس آفس پر چھاگئی ہے ۔ امریکی سنیما گھروں میں ہارر فلم کا راج برقراررہا ، فلم اسمائل کے بعد رواں ہفتے ریلیز ہونے والی ہالی ووڈ فلم ہیلوین اینڈز بھی باکس آفس پر چھا گئی ہے۔ ہارر فلم ہیلوین اینڈز نے مزید پڑھیں

مجھ پر ڈھائی سو کروڑ کا طیارہ رکھنے کی خبر بے بنیاد ہے، اکشے کمار

بالی ووڈ سپر اسٹار اکشے کمار نے 2 ارب ساٹھ کروڑ روپے (بھارتی روپے) مالیت کا نجی جیٹ طیارہ کا مالک ہونے کی تردید کی اور اس بات کو بےبنیاد قرار دیا۔ اکشے نے اس الزام پر مبنی خبر کے ساتھ اپنے بچپن کی ایک مشہور نظم کو شیئر کرتے ہوئے لکھا، جھوٹا جھوٹا، پینٹس مزید پڑھیں

قطر: ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کا رنگا رنگ پریمیئر، خوبصورت جھلکیاں

لاشاری فلمز کی شاہ کار فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ نے ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر شاندار پزیرائی حاصل کر لی۔ فلم کی دنیا کے تقریباً 30 سے زائد ممالک میں ریلیز کے بعد قطری حکومت کی جانب سے ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی کاسٹ کو دوحہ میں مدعو کیا گیا۔ دوحہ مزید پڑھیں

ماہرہ خان نے’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ میں ہیروئن کا کردار ادا کرنے سے انکار کیوں کیا تھا؟

لاشاری فلمز کی شاہ کار فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ نے ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر شاندار پزیرائی حاصل کر لی۔ حال ہی میں اسپیشل شو میں فلم کی کاسٹ میں شامل ماہرہ خان، حمزہ علی عباسی، گوہر رشید، فارس شفیع، پروڈیوسر عمارہ حکمت، ہدایت کار بلال لاشاری اور مصنف ناصر ادیب نے مزید پڑھیں