معین اختر کو اپنی زندگی میں کس بات پر پچھتاوا تھا؟

پاکستان کے لیجنڈ فنکار معین اختر کے ایک انٹرویو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ میزبان معین اختر سے یہ سوال پوچھتی ہیں کہ’آپ کو اپنی زندگی میں کوئی پچھتاوا ہے؟‘ جس کے جواب میں اداکار نے کہا کہ’کچھ نہیں، ویسے تو پوری زندگی ہی خواہشوں مزید پڑھیں

اداکارہ عینی جعفری کی چار سال بعد اسکرین پر واپسی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ عینی جعفری چار سال بعد ویب سیریز ’مندی‘ سے جلد اسکرین پر واپسی کریں گی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 4 سال کے بریک کے بعد انتہائی باصلاحیت کاسٹ کے ساتھ اس پروجیکٹ کا حصہ بننے پر بہت خوش مزید پڑھیں

پاکستانی مداح ’دی کراؤن‘ کے سیزن 5 کا ٹریلر دیکھ کر مایوس

نیٹ فلکس کی مشہور سیریز ’دی کراؤن‘ کے سیزن 5 کا ٹریلر دیکھ کر پاکستانی مداح مایوس ہوگئے۔ برطانوی شاہی خاندان پر بننے والی سیریز ’دی کراؤن‘ کے سیزن 5 کا ٹریلر ریلیز ہوگیا ہے جوکہ برطانوی شاہی خاندان میں مختلف وجوہات سے پیدا ہونے والے افراتفری کے مناظر پر مبنی ہے لیکن پھر بھی مزید پڑھیں

ندیم مانڈوی والا نے دی لیجنڈ آف مولا جٹ کو تاریخی فلم قرار دیدیا

مانڈوی والا انٹرٹینمنٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ندیم مانڈوی والا نے دی لیجنڈ آف مولا جٹ کو پاکستانی فلم انڈسٹری کی ایک تاریخی فلم قرار دے دیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ندیم مانڈوی والا کا کہنا تھا کہ لیجنڈ آف مولا جٹ پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی اور مزید پڑھیں

انوشکا شرما نے اپنی نئی فلم کی تصاویر شیئر کردیں

انوشکا شرما کولکتہ میں اپنی اسپورٹس فلم چکدے ایکسپریس کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور فلم کے سیٹ پر لی گئی ان کی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہیں۔ تصویروں میں انوشکا شرما نے اسکول یونیفارم پہنی ہوئی ہے، سفید شرٹ اور کتھئی رنگ کی اسکرٹ اور ان کے بال بھی بالکل کسی کھلاڑی مزید پڑھیں